Advertisement

سیشن کورٹ :عمران خان کی 9 ضمانت کی درخواستوں پر 24 اکتوبر تک توسیع

Loading X post…
Open original post on X

عمران خان صاحب کی 6 عبوری ضمانتوں کی درخواستوں پر سماعت 24 اکتوبر تک ملتوی ہو گئی.خان صاحب کو عدالت پیش کرنے کی درخواست دے دی ہے.اور بشریٰ بی بی صاحبہ کے اوپر جیلی رسیدوں کے حوالے سے درج جھوٹی ایف آئی آر میں عبوری ضمانت میں 31 اکتوبر تک توسیع کردی گئی.
​