Who are the Mothers of the Believers? You might have heard the expression Ummahat al-Mumineen. This translates into English as the ‘Mothers of the Believers’ and this is a title that refers to the wives of Prophet Muhammad, may the mercy and blessings of Allah be upon him. They were his wives in this dunya and will be his wives in the akhirah. Each of these women played a significant role in the dissemination of Islam and their behavior in various situations teaches us many lessons applicable today.
They remind and teach us how to follow the Sunnah in our daily lives. They excelled in both religious and social life and many received the glad tidings that their final destination would be Paradise. They teach us integrity, loyalty, honesty and modesty and they showcase the unique status of women in Islam.
Allah refers to the wives of Prophet Muhammad in the Quran and He calls them the Mothers of the Believers. He says,
"The Prophet is closer to the believers than their ownselves, and his wives are their (believers’) mothers (as regards respect and marriage)…” (Noble Quran 33:6)
By using this reference and title a special status was bestowed upon the wives of Prophet Muhammad. They were accorded a high level of respect and after Prophet Muhammad’s death they were not allowed to marry again because legally they were considered to be the mothers of all Muslim men.
رسول خدا کی ازواج میں جو مقام حضرت خدیجہ سلام الله علیہ کو ہے وہ کسی اور کو نصیب نہ ہوا یہ وہ بی بی ہیں جنہوں نے آپ کی نبوت کا اقرار سب سے پہلے کیا اور آپ کے ساتھ مل کر مشکلات کا جو سامنہ کیا وہ تاریخ کا حصہ ہے پر مسلمانوں نے ہمیشہ کی طرح بد دیانتی دکھاتے ہوے ان کے مرتبے کا کبھی ذکر نہیں کیا یہی وہ بی بی ہیں جو ملکہ عرب کہلاتی تھی جس کی دولت کا اندازہ لگانا نہ ممکن تھا ان ہی بی بی نے وہ وقت بھی دیکھا جب شعب ابو طالب میں انتہائی تنگدستی کشمپرسی میں سالوں گزارے اس وقت کوئی مدد کو نہیں آیا جانے کدھر رہ گئے تھے یاران اسلام کو پھیلانے میں بی بی کی ساری دولت لگ گی آج اگر کوئی کارنر میٹنگ بھی کرنی ہو تو لاکھوں خرچ ہوتے ہیں ان کی ہی اکلوتی بیٹی نے وہ وقت بھی دیکھا تنگدستی کا جس میں فاقوں میں زندگی گزرتی رہی کئی کئی روز کبھی مسلمانوں نے سوچا کے وہ دولت کدھرگئی ؟ اس بی بی کو یہ بھی فضیلت حاصل ہے کے ان کی اولاد سے ہی نبی پاک کی نسل چلی جن کو کے سادات کہا جاتا ہے ان کی یہ بھی فضیلت ہے کے یہ واحد زوجہ رسول خدا ہیں جن کو کے کنوارے شوہر ملے اور ان کی زندگی میں رسول خدا نے دوسری شادی نہیں کی ان کے بعد جب شادیاں کیں تو ان کی تعداد بڑھتی گئی پر آپ کی زندگی میں آپ ہی رسول خدا کی زندگی کا حصہ تھیں
آپ کی وفات وہ صدمہ تھا کے رسول خدا نے اس سال کو یوم الحزن کا نام دیا جس سے آپ کی ان سے محبت ثابت ہوتی ہے یہ وہ واحد بی بی ہیں جنہوں نے کبھی رسول خدا کو پریشان نہیں کیا ہر حالت میں خوش رہیں نہ کے ان کی مذمت میں کوئی آیت ای الله پاک تمام مسلمانوں کو حق سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرماے امین
علامہ سیوطی نے در منثور میں طبقات و سنن بیهقی و دیگر سے نقل کیا ہے کہ طلحہ کہا کرتے کہ** رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ ** کے بعد رسول اللہ کی ازواج میں سے (عائشہ یا ام سلمہ ) سے شادی کی کروں گا یہ بات رسول اللہ کیلئے تکلیف کا باعث بنی جس پر خدا نے سورہ احزاب کی آیت 53 نازل فرمائ "وما کان لکم از توذوا رسول الله "
کچھ بد بخت ایسے بھی تھے جنہوں نے رسول خدا کی وفات کے بعد آپ کی بیوی سے شادی کا اظہار کیا جس کی وجہ سے آیت نازل ہوئی یہی وجہ ہے کے رسول خدا کی ازواج کو امہات المومنین کہا جاتا ہے تاکہ اس وقت کے بد بخت لوگ سمجھ لیں