سیاسی بنیادوں پر کسی کے گھر پر چھاپہ نہیں مارنا چاہئے، وزیر داخلہ محسن نقوی

battery low

Minister (2k+ posts)
بہاولنگر واقعہ پر محسن نقوی کا ردعملگھر میں دو بھائیوں کی بھی لڑائی ہو جاتی ہے لڑائی میں ایک سچا اور ایک جھوٹا ہوتا ہے ایسے واقعات انڈیا میں بھی ہوئے ہیں ہمارے ہاں بہت شور مچا ہے اسے ایشو نہ بنایا جائے ۔۔۔محسن نقوی وفاقی وزیر داخلہ

https://twitter.com/x/status/1779810226339737723
https://twitter.com/x/status/1779818119831126486
https://twitter.com/x/status/1779813271874265495
 

Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
Naqvi sahab, marna nhi chaeay keya Matlab???
Hukam dain aj kay bad kesse kay gher chapa nahi mara jay ga order karain.