Advertisement

سیاسی انتقام بند کرکے ہی بات چیت کا ماحول بنے گا، علی ظفر

"یہ سیاسی انتقام بند کردیں، سیاسی ورکرز پر ٹارچر کرنا بند کردیں، لوگوں کو بولنے دیں، ان پر ناجائز کیسز نہ بنائیں، تو ایسا ماحول بن جائے گا،جس میں سب آپس میں بات کرلیں گے۔ عمران خان تو کسی قسم کی ڈھیل نہیں چاہتے، وہ کہتے ہیں کہ بس میرے کیسز لگائیں اور فیصلے آنے دیں" ۔بیرسٹر علی ظفر
Loading X post…
Open original post on X
​