Advertisement

سیاسی اختلاف کرنے کی جرات کرتا ہے، ریاست اس کو دہشتگرد قرار دے دیتی ہے۔

جو شخص یا سیاسی جماعت بھی موجودہ رجیم سے سیاسی اختلاف کرنے کی جرات کرتا ہے، ریاست اس کو دہشتگرد قرار دے دیتی ہے۔ آزاد جموں کشمیر میں ہزاروں کشمیری آج تک سراپا احتجاج ہیں، مگر ریاست کے پاس اس سیاسی مسئلے کا حل صرف یہی ہے کہ انہیں بھارتی ایجنٹ یا دہشتگرد قرار دے دیا جائے۔ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے لیڈران کے گھروں سے بھارتی کرنسی برآمد کرنے والے اب جی ایچ کیو میں فالس فلیگ ڈرامہ کرکے بیانیہ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ مرزا شہزاد اکبر


Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement
ریاست عوام ہوتے ہیں ، اصلی عوامی حکومت ہی ریاست ہوتی ھے جن کو عوام ووٹ دے کر منتخب کرتے ہیں ریاستی اداروں کو اصلی عوامی حکومت کے ماتحت ہونا چاہیے
اداروں کو یہ غلط فہمی دور کر دینی چاہیے کہ وہ ریاست ہیں