اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ سیاسی قیادت اپنے جھگڑے عدالتوں میں لانے کے بجائے پارلیمنٹ کو مضبوط کرے۔
چیف جسٹس اطہر من اللہ نے یہ گفتگو اسلام آباد ہائی کورٹ میں فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کی اور کہا کہ ہم نے آئین کے تحت حلف اٹھایا ہے، عدلیہ بھی اختیارات کی تقسیم کے اصول کو مدنظر رکھنے کی پابند ہے،اس ملک کا المیہ یہ ہے کہ ریاست اپنی ذمہ داریاں نبھانے میں ناکام رہی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہماری آدھی سے زائد زندگی آمریت میں گزرگئی ہے ، آئین کی عملداری اسی وقت ممکن ہے جب مائنڈ سیٹ تبدیل ہو، ہمارے ادارے پبلک سکروٹنی سے جوابدہ ہیں،عدلیہ پر عوام کو اعتماد ہونا چاہیے۔
اپنے اعزاز میں دیئے گئے فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا تھا کہ میں کوئی کریڈٹ نہیں لینا چاہتا، بار اور ساتھی ججز کے بغیر کچھ بھی ممکن نہیں تھا، ہماری عدالت دیگر ہائی کورٹس کی طرح علاقے کی ہائی کورٹ نہیں ہے بلکہ یہ فیڈریشن کی نمائندہ عدالت ہے، ہمارا کردار مخصوص ہے، ہم صرف فیصلہ دے سکتےہیں،فیصلوں میں یہ بھی لکھا گیا کہ یہ قانون صرف اشرافیہ کیلئے ہیں۔

Parliament is full of murderers,rapists,drug dealers,child abusers,money launderers and thugs.No one takes the parliament seriously because it doesn’t represent the people.

I wanna ask him why tf he opened in courts at midnight. If he had given this verdict when Qasim Soori asked for new elections we wouldn’t have been in this mess.
These b@stard judges are the biggest reason for this mess and they don’t want to own it now. Either you get the f out of all parliament decisions or intervene. You can’t pick and choose
Not only that you gave specific time when proceedings of parliament would take place
You asked IK's govt to give guarantee of NS life if IK wouldn't allow NS to go abroad for treatment. And you contributed pressure on IK to let NS go abroad, i think.
You took suo motto to make IK accountable for questioning a judge on custodial torture, rather than protecting Shahbaz Gill...
Lights of courts got opened on the midnight to pressure IK into making certain parliamentary decisions...
Elections were denied by you to IK after he dissolved assembly.
....list goes on...n on..
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ سیاسی قیادت اپنے جھگڑے عدالتوں میں لانے کے بجائے پارلیمنٹ کو مضبوط کرے۔
چیف جسٹس اطہر من اللہ نے یہ گفتگو اسلام آباد ہائی کورٹ میں فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کی اور کہا کہ ہم نے آئین کے تحت حلف اٹھایا ہے، عدلیہ بھی اختیارات کی تقسیم کے اصول کو مدنظر رکھنے کی پابند ہے،اس ملک کا المیہ یہ ہے کہ ریاست اپنی ذمہ داریاں نبھانے میں ناکام رہی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہماری آدھی سے زائد زندگی آمریت میں گزرگئی ہے ، آئین کی عملداری اسی وقت ممکن ہے جب مائنڈ سیٹ تبدیل ہو، ہمارے ادارے پبلک سکروٹنی سے جوابدہ ہیں،عدلیہ پر عوام کو اعتماد ہونا چاہیے۔
اپنے اعزاز میں دیئے گئے فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا تھا کہ میں کوئی کریڈٹ نہیں لینا چاہتا، بار اور ساتھی ججز کے بغیر کچھ بھی ممکن نہیں تھا، ہماری عدالت دیگر ہائی کورٹس کی طرح علاقے کی ہائی کورٹ نہیں ہے بلکہ یہ فیڈریشن کی نمائندہ عدالت ہے، ہمارا کردار مخصوص ہے، ہم صرف فیصلہ دے سکتےہیں،فیصلوں میں یہ بھی لکھا گیا کہ یہ قانون صرف اشرافیہ کیلئے ہیں۔
When a judge talks crap like this, it makes my blood boil.
You are getting paid by the tax payer to deliver justice, be it to a farmer, civil servant, old man, young man, general or a politician, you cannot choose who you want to judge.
BC... judges nay khud apni taang arai thee when they took suo motu on Qasim Shah Suri ruling... Us time kion nahin kaha kay apne maslay parliament main hal karen...