Advertisement

سیاستدانوں نے ملک کو قبرستان بنایا،فیلڈمارشل نے اسے گلستان بنایا، فیصل واڈا

پاکستان میں سیاست ختم ہو چکی ہے اور سیاستدان بھی ختم ہو چکے ہیں سیاستدانوں نے اس ملک کو قبرستان بنایا پھر فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اسے گلستان بنایا آپ کو خوش ہونا چاہیے کہ ایک شخص معیشت سے لے کر دفع تک سب کچھ چلا رہا ہے اُسے سب کچھ کرنا آتا ہے فیصل واڈوا

اب تو سیاست رہ ہی نہیں گئی، وہ گلی محلوں والی اور ساس بہو والی سیاست رہ گئی ہے، فیصل واوڈا
Loading X post…
Open original post on X

سیاستدان بالکل غیر موثر ہو چکے ہیں کیونکہ اللہ نے ہمیں ایسا سپہ سالار دیا ہے جو معیشت کو چلانا جانتا ہے،انڈسٹری سے لے کر دفاع تک تجارت تک سب کچھ جانتا ہے
شہباز شریف نے فیلڈ مارشل بنا کر اچھا فیصلہ کیا، وہ بادشاہ ہے بادشاہ کو کام کرنے دیں ہم سب بیٹھ کر انجواۓ کرتے ہیں
فیصل واڈوا
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited:
Advertisement
200.gif
 
ik recognized this fraud long time ago, what a slave to army