Advertisement

سہیل وڑائچ نے بشریٰ بی بی سے متعلق گھٹیاکالم کولبرٹی لینا قرار دیدیا

Loading X post…
Open original post on X

بشریٰ بی بی نے مُلک کو 'مُلکھ' بول دیا، آپ نے اس پر پورا کالم لکھ دیا۔بلاول، نواز شریف، مریم، شہباز یا زرداری کی زبان کا مذاق نہیں اڑایا، ۔ کبھی بے نظیر بھٹو کی زبان کا مذاق نہیں اڑایا ۔ ارشاد بھٹی

یہ اتنی سیریس بات نہیں، جتنی آپ سمجھ رہے ہیں، ہمارا کام ہی یہ ہے، اس وقت ذہن میں آگیا۔سہیل وڑائچ نے اسے 'لبرٹی لینا' قرار دیا

آپ تجزیہ نگار ہیں آپ نے بشری بی بی پر below the belt تنقید کردی خو کہ سیاست میں بھی نہیں ہیں۔ کبھی بلاول نوازشریف مرہم شوباز یا زرداری کی زبان پر کبھی تنقید نہیں کی۔ ۔ کبھی بے ںظیر بھٹو پر بھی تنقید نہیں کی۔
​
 
Advertisement

اسکی اپنی گھر والی کے متعلق ٹی وی پر بیٹھ کر اگر ایسی گھٹیا گفتگو کی جائے تو اسے کیسا لگے گا؟؟؟

ساٹھ پینسٹھ سال اسکی عمر ہو گئی ہے لیکن اخلاق نام کی کوئی شے ان لوگوں میں رہی ہی نہیں
​
 
...phir hum bhi liberty letey hain.
Ye wala kaam bhi chaar maheena hi ley raha hai.

Loading X post…
Open original post on X
اس ***** کو اپنے اصل کام چھوڑ کر معدنیات کی کھوج کرنے دو چاہے پیچھے سے انڈیا والے آکر اسکی گنڈیا میں گھس جائیں

Laughing Out Loud Lol GIF by VH1