- Joined
- Mar 1, 2023
- Posts
- 6,998
- Reaction score
- 6,215
- Points
- 168
سہیل خان آفریدی کے وجود میں پاکستانی قوم کو جناب عمران خان کی جھلک نظر آئی ہے۔ لاہور کی سڑکوں پر جوش و ولولہ تھمنے والا نہیں۔
کل لاہور کی سڑکوں پر جو جوش و ولولہ نظر آیا لاہور کے عوام نے جو محبت دی یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ سہیل آفریدی پر پاکستانی عوام کو بھرپور اعتماد ہے۔ سہیل خان وہ لیڈر ہے جس کا انتخاب عمران خان نے خود کیا ہے۔ عمران خان نے جو ذمہ داری آپ کو دی ہے آپ اس کو اٹھانے کے قابل ہیں ۔انشااللہ آپ کے ساتھ کندھا ملا کر ہم آگے بڑھیں گے۔
Loading X post…
Open original post on Xکل لاہور کی سڑکوں پر جو جوش و ولولہ نظر آیا لاہور کے عوام نے جو محبت دی یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ سہیل آفریدی پر پاکستانی عوام کو بھرپور اعتماد ہے۔ سہیل خان وہ لیڈر ہے جس کا انتخاب عمران خان نے خود کیا ہے۔ عمران خان نے جو ذمہ داری آپ کو دی ہے آپ اس کو اٹھانے کے قابل ہیں ۔انشااللہ آپ کے ساتھ کندھا ملا کر ہم آگے بڑھیں گے۔
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/4RX6wYd7/Salman-Akram-Raja-3dd.jpg





