Advertisement

سہیل آفریدی کے ارد گرد لوگوں کی اسٹیبلشمنٹ کیساتھ ملاقاتوں کا انکشاف

سہیل آفریدی کے ارد گرد لوگوں کی اسٹیبلشمنٹ کیساتھ ملاقاتوں کا انکشاف!

شیر افضل کیمطابق نئے وزیراعلی سہیل آفریدی کے ارد گرد لوگ سہیل آفریدی کو احتجاج سے روکنے پر آمادہ کر رہے ہیں اور اس حوالے سے انکی اسٹیبلشمنٹ کے نمائندوں کیساتھ ملاقاتیں بھی ہوئی ہیں !
Loading X post…
Open original post on X

"مشعال یوسفزئی میں ایک خوبی ہے کہ خاتون ہونے کے باوجود بڑی جرات سے بات کرتی ہیں ، وہ بھی اس سوچ کی حامی ہیں کہ اگر پارٹی میں کوئی عقیدت نہیں کرسکتا تو بے عزتی کرنے کا حق کسی کو حاصل نہیں ہے ۔ منجی ٹھوکنی چاہیے تھی اور صحیح ٹھوکی ہے "۔ شیر افضل مروت
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:

لوگوں میں پھر سے کنفیوژن پھیلانے کی ناکام کوششیں
😭 😭😭