Advertisement

سہیل آفریدی مسئلہ نہیں، مسئلہ عوام او رعمران خان ہے:حبیب اکرم


سہیل آفریدی مسئلہ نہیں ہیں نہ ہی علی امین گنڈاپور مسئلہ تھے ۔ اور نہ ہی جو سہیل آفریدی کے بعد آئے گا اس سے مسئلہ حل ہو جائے گا۔۔ مسئلہ پاکستان کے لوگوں اور عمران خان کے ساتھ ہے ۔ اس لیے جب بات کرنی پڑے گی تو لوگوں سے کرنی پڑے گی اور عمران خان سے کرنی پڑے گی ۔۔لوگوں سے بات کرنا تو بہت سارے لوگوں کو برا لگ سکتا ہے کہ عام لوگوں سے بات کریں ۔ اس لیے عمران خان سے بات کر لیں ۔وہی اس بحران کا حل ہے وہیں سے آگے کے راستے نکلیں گے۔۔ سہیل آفریدی کو ہٹانے ، رکھنے یا بچانے سے معاملات حل نہیں ہونگے ۔حبیب اکرم
​