Advertisement

سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 24 اراکین اسمبلی کے پاسپورٹ بلاک

HSMFGlEbUAAWXY2

پی ٹی آئی کی اہم قیادت کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم ،

انسداددہشتگردی عدالت کا وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

اسد قیصر، شیرام ترکئی، شاہ احد، شیر علی ارباب، محمد اقبال آفریدی کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

ڈاکٹر امجد علی، جنید اکبر، شاہد خٹک، زبیر وزیر کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

عمر ایوب، ارشد عمر زئی، زر عالم، میاں عمر، اختر خان، ہمایوں خان کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

ریاض خان، عبدالکبیر خان، طفیل انجم، آصف محسود، عجب گل، محمد عثمان کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

بابر سلیم سواتی، عرفان سلیم، ایڈووکیٹ علی زمان اور ملک شہاب کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

دستیاب ریکارڈ کے مطابق ملزمان مقدمے میں نامزد ہیں۔ فیصلہ

تفتیشی افسر کے مطابق ملزمان قانونی عمل سے بچنے کیلئے ملک سے فرار ہو سکتے ہیں۔ فیصلہ

ملزمان پر ریاستی اداروں پر حملے اور دہشت گردی کے فروغ جیسے سنگین الزامات ہیں۔ فیصلہ

ملزمان عدالت کے روبرو پیش ہونے میں بھی ناکام رہے، فیصلہ

جن ملزمان نے عبوری ضمانت حاصل کی وہ بھی مقدمے میں شامل تفتیش نہیں ہوئے۔ فیصلہ
​
 
یہ ***** منافق اسٹیبلشمنٹ ظالم لوگ اپنے ***** پن سے بعض نہیں آ رہے ہیں اور ملک کو تباہ کرنا چاہتے ہیں