Advertisement

سکیورٹی اداروں کے اہلکاروں کو پولنگ سٹیشنز کے اندر تعینات کرنا ناقابل فہم عمل ہے: مبصرین

_102722176_7ac7f642-3066-4da2-b265-d7be4c260673.jpg

پاکستان میں ہونے والے عام انتِخابات کے حوالے سے یورپی یونین کے مبصرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ہونے والے عام انتِخابات سنہ2013 میں ہونے والے عام انتخابات سے کسی طور پر بھی بہتر نہیں ہیں۔

جمعے کے روز ایک مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے یورپی یونین کے مبصرین کے نمائندوں کا کہنا تھا کہ کچھ غیر جمہوری قوتوں نے انتخابی عمل پر اثرانداز ہونے کی کوشش کی ہے۔

نامہ نگار شہزاد ملک نے بتایا کہ یورپی یونین کے مبصرین کے وفد کے سربراہ مائیکل گالر نے کہا کہ پولنگ کے دوران سکیورٹی اداروں کے اہلکاروں کو پولنگ سٹیشنز کے اندر تعینات کرنا ناقابل فہم عمل ہے جبکہ الیکشن کمیشن ایکٹ میں ایسی کوئی تجویز نہیں ہے جس میں سکیورٹی اداروں کے اہلکاروں کو پولنگ سٹیشنز کے اندر تعینات کیا جائے

یورپی یونین کے مبصرین نے پوسٹل بیلٹنگ پر بھی اپنے تحفظات کا اظہار کیا اور کہا کہ یہ عمل کسی طور پر محفوظ نہیں ہے کیونکہ اس عمل سے ووٹ کا تقدس پامال ہونے کے ساتھ دھاندلی کا بھی خطرہ ہر وقت موجود رہتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن نے 925 ایسے افراد کو عام انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دی جن کا تعلق کسی نہ کسی طریقے سے کالعدم تنظیوں سے رہا ہے۔ ان نمائندوں نے امیدوادروں کی انتخابی سکروٹنی کے بارے میں بھی تحفظات کا اظہار کیا۔

سیاسی جماعتوں کے قائدین کو یکساں مواقع فراہم نہیں​

_102722180_74b02637-b4b0-4883-b8d0-de01721bbc92.jpg

ورپی یونین کے مبصرین کے وفد کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ان کے مشاہدے کے مطابق تمام سیاسی جماعتوں کو اپنی انتخابی مہم چلانے کے لیے یکساں مواقع فراہم نہیں کیے گئے۔

اُنھوں نے کہا کہ قومی ٹیلی ویژن اور دیگر نجی ٹی وی چینلز نے بھی سیاسی جماعتوں کے قائدین کو یکساں مواقع فراہم نہیں کیے۔

’پاکستان کے متوقع وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان انتخابی مہم کے دوران کی گئی تقاریر کو 7 گھٹے براہ راست دکھایا گیا جبکہ پاکستان مسلم لیگ نواز کے صدر میاں شہباز شریف کو چار گھنٹے اور بلاول بھٹو زرداری کو تین گھنٹے لائیو کوریج دی گئی۔‘

اُنھوں نے کہا کہ غیر جمہوری طاقتوں نے مختلف ٹی وی چینلز پر فون کرکے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے استقبال کے لیے آنے والے لوگوں کی کوریج نہ کرنے کے بارے میں بھی کہا گیا۔

یورپی یونین کے مبصرین کا کہنا تھا کہ پاکستان میں انتخابات سے پہلے اور انتخابات کے دوران میڈیا پر غیر ضروری پابندیاں عائد کی گئی تھیں اور میڈیا کے ارکان کے پاس الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کردہ اجازت نامے کے باوجود پولنگ سٹیشن کے اندر ہونے والی کارروائی دکھانے کی اجازت نہیں دی گئی تھی۔

فافن کیا کہتا ہے؟

دوسری طرف انتخابی معاملات کی نگرانی کرنے والی غیر سرکاری تنظیم فافن نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ انتخابی عمل میں تاخیر اور ووٹوں کی گنتی سست روی کا شکار ہونے کے باوجود موجودہ الیکشن سنہ دو ہزار تیرہ میں ہونے والے عام انتخابات کی نسبت زیادہ پرامن رہا۔

فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ووک کے صدر سرور باری کی طرف سے جاری ہونے والی اس رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ 25 فیصد پولنگ سٹیشنز پر رزلٹ دیوار پر آویزاں نہیں ہوئے جبکہ دس فیصد پولنگ سٹیشنز پر کچھ پولنگ ایجنٹس کے ساتھ ناروا سلوک کے واقعات پیش ائے۔

_102722182_76ecb53e-6401-480a-9cf0-c0100ff5e757.jpg

اس رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ پولنگ سٹیشنز پر سکیورٹی اہلکار خلاف ضابطہ کارروائیوں میں متحرک رہے۔
اس رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ’پندرہ سو اکہتر پولنگ سٹیشنز کے اندر ووٹرز کو مخصوص امیدوار کیلئے راغب کیا گیا اور غیر مجاذ افراد دندناتے رہے۔ اس کے علاوہ 163 پولنگ سٹیشنز پر یہ افراد پولنگ عملہ پر اثرانداز ہوئے۔‘
اس رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ دو ہزار تین سو ستر پولنگ سٹیشنز میں بیلٹ خفیہ رہنے کی خلاف ورزی ہوئی اور ایسے سب سے زیادہ واقعات پنجاب میں ہوئے جن کی تعداد 1774 ہے۔
اس رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ تین سو چوالیس پولیس پولنگ سٹیشنز پر اہل ووٹرز کو سکیورٹی اہلکاروں کی کی طرف سے روکا جاتا رہا۔ اور سب سے زیادہ واقعات صوبہ پنجاب میں ہوئے ہیں۔

اس رپورٹ میں اس بات کا بھی ذکر کیا گیا ہے کہ قومی اسمبلی کے 35 حلقوں کے مسترد ووٹوں کی تعداد جیتنے والے کی لیڈ سے زیادہ ہیں اور ایسے حلقوں کی سب سے زیادہ تعداد صوبہ پنجاب ہے جو 24بتائی جاتی ہے۔

source​
 
Advertisement
Advertisement
If we were not having Security inside poling stations, PMLN/PPPP/MMA/MQM must be forming government at this moment. Very sad PMLN was unable to work completely on their plan but still they were in DRO office.
 
Who ever has used this word "NA QABIL E FAHEM", does he know the meaning of this? If he knows it he/she must ask the party or person who is raising objection. What is the harm in further securing the rigging at all sites? Give me one reason that convinces it was wrong to put security out side and inside the polling stations please.
 
عجیب چوَل صحافی ہیں یہ
جب پولیس جیسا ادارہ ذاتی نوکروں، اور جرائم پیشہ افراد پر مشتمل ہو
تو فوج ہی ایک با اعتماد اور غیر جانبدار ادارہ رہ جاتا ہے
 
Advertisement
یہ ساری بکواس لکھنے سے یہ چول اب کیا حاصل کرنا چاھتا ھے؟؟؟بعض کتے ابھی بھی ٹوٹی ھوئی کمر کے ساتھ چوں،چوں کرنے سے باز نہیں آتے۔
 
My reply to EU report, it is just a drama , all points basically toothless

1. We all know posting security personnel inside polling stations ensured smooth polling process, no complains till 8pm.

2. Postal balloting was same as in 2013.

3. IMRAN get more live coverage... because he did 4 times more jalsaz then PMLN or any other party.

4. Banned outfits, basically these are religious groups and thia time all religious groups were allowed to participate and they are exposed because they lost big times that's the issue which Pakistanies Pakistanis are not concerned with because