Advertisement

سکھ یاتریوں کا عمران خان کو خراج عقیدت اور نک دا کوکا

سکھ یاتریوں کا عمران خان کو خراج عقیدت اور نک دا کوکا

بابا گُرو نانک جی کے 555 وے جنم دن کو منانے آئے دُنیا بھر سے سکھ یاتریوں نے عمران خان کو یاد کرتے ہوئے عمران خان کی تصویر پر پھول برسائے اور اپنی محبت کا اظہار کیا
Loading X post…
Open original post on X

حسن ابدال میں بابا گُرو نانک جی کے 555 ویں جنم دن کو منانے آئے دُنیا بھر سے سکھ یاتریوں نے عمران خان کو یاد کرتےہوئے ان کی تصویر پر پھولوں اور نوٹوں کی بارش کردی، سکھ کمیونٹی نے عمران خان کی پاکستان اور سکھوں کےساتھ محبت اور تعاون پر ان کی خدمات کو سراہا۔
Loading X post…
Open original post on X
​