Advertisement

سپریم کورٹ کے فل کورٹ کو فول کورٹ لکھنے پر پی ٹی وی کے 4 شفٹ ملازمین معطل

Advertisement

Happy Cracking Up GIF by MOODMAN

 
جب عمران خان بحیثیت وزیر اعظم پہلی بار چائنہ گیا تھا تو اس کی کوریج کے دوران پی ٹی وی پہ بیجنگ کی بجائے بیگنگ لکھا ہوا آتا رہا تھا۔
کیا اس وقت بھی ڈیوٹی پہ موجود ملازمین کو نوکری سے معطل کیا گیا تھا؟