- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
سپریم کورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس کو او ایس ڈی بنا دیا گیا
سپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرار نذرعباس کو سنگین غلطی کا مرتکب قرار دیا اور انھیں عہدے سے ہٹا دیا گیا
رجسٹرار سپریم کورٹ کی منظوری سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
نذر عباس کو جسٹس منصور علی شاہ کے بنچ نے توہین عدالت کا نوٹس جاری کر رکھا ہے

Loading X post…
Open original post on X