Advertisement

سپریم کورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ وفاق اور سندھ میں تقسیم کردئیے

بحریہ ٹاؤن کی سپریم کورٹ میں جمع رقم وفاق اور سندھ میں تقسیم ہو گی، 65 ارب روپے میں سے 35 ارب وفاق، 30 ارب سندھ حکومت کو ملیں گے، سپریم کورٹ نے حکم دے دیا

سپریم کورٹ نے برطانیہ سے آئے 190 ملین پاؤنڈز (35 ارب روپے) بحریہ ٹاؤن کے ہی تسلیم کرتے ہوئے اور بحریہ ٹاؤن کے کھاتے میں شمار کرتے ہوئے وفاقی حکومت کو ٹرانسفر کرنے کا حکم دیا ہے؟

سپریم کورٹ نے ملک ریاض فیملی کی جانب سے بیرون ملک سے بحریہ ٹاون کراچی کی ادائیگیوں کی مد میں بھیجے گئے 35 ارب روپے وفاقی حکومت کو دے دیئے، عدالت سے مانگے سندھ حکومت نے تھے کہ ہماری زمین کے بدلے یہ ادائیگی ہو رہی ہے، بحریہ ٹاون کے پاکستان میں سے ہی ادا 25 ارب سندھ کے حوالے
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement
Advertisement
اس میں سرینا فراڈ عیسی کو کتنا ملے گا

١٠ سال میں جتنا بھی کروڑوں میں سود بنا ہے اس رقم پر, الحمدللہ وہ زرینہ مونٹسیررت کریرا کا ہی ہے . حکم کے مطابق رقم کی ادائیگی کیش میں ہو گی تاکہ رقم کا کھرا زرینہ تک نہ جائے
​
 

١٠ سال میں جتنا بھی کروڑوں میں سود بنا ہے اس رقم پر, الحمدللہ وہ زرینہ مونٹسیررت کریرا کا ہی ہے . حکم کے مطابق رقم کی ادائیگی کیش میں ہو گی تاکہ رقم کا کھرا زرینہ تک نہ جائے ​
Generals mat bholain, wo in sub ko ulta tang dey gay agar dhoka kya tu.