- Joined
- Dec 26, 2014
- Posts
- 10,923
- Reaction score
- 7,750
- Points
- 218
اہم ترین ! سپریم کورٹ نے عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے ضمانت مسترد کرنے کے فیصلے پر سوالات اٹھا دئیے، عدالت نے قرار دیا کہ ضمانت کے فیصلے میں عدالت کیس کے میرٹس پر حتمی رائے کیسے دے سکتی ہے؟ پراسیکیوشن اس نقطے پر اگلی سماعت میں دلائل دے ، کیس کی سماعت 19 اگست تک ملتوی !!
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





