Advertisement

سپریم کورٹ نے تمام نیب مقدمات آئینی عدالت کو منتقل کرنے کا حکم دے دیا

سپریم کورٹ نے تمام نیب مقدمات آئینی عدالت کو منتقل کرنے کا حکم دے دیا

آئین کے آرٹیکل 175 اور نیب قانون کے تحت سپریم کورٹ کے پاس مقدمات سننے کا اختیار نہیں سپریم کورٹ

فیصلہ جسٹس محمد علی مظہر نے پڑھ کر سنایا
Loading X post…
Open original post on X

اور بالاآخر سپریم کورٹ آف پاکستان نے وکیل کی دہائی کو نظرانداز کرتے ہوئے اپنا اختیار مکمل سرینڈر کر دیا۔۔۔ سپریم کورٹ نے فیصلہ جاری کردیا ہے کہ ہم بے اختیار ہیں ، ہم نیب کے مقدمات سننے کا اختیار نہیں رکھتے ۔!!
انصاف کا ترازو آہستہ آہستہ سپریم کورٹ کے بوجھ آزاد ہو رہا ہے اب وہاں صرف قاضی کا مقبرہ ہی باقی رہ جائے گا
Loading X post…
Open original post on X

سپریم کورٹ نے اپنے مزید اختیارات آئینی عدالت کو سرینڈر کر دیئے ہیں، جسٹس محمد علی مظہر سپریم کورٹ میں رہے تو چیف جسٹس بننے کے امکانات بہت روشن ہو گئے ہیں، آئینی عدالت ترقی کا دروازہ بھی کھل گیا ہے، اس وقت قاضی فائز عیسیٰ کی باقیات کی شدید خواہش ہے سب آئینی عدالت جائیں
Loading X post…
Open original post on X

سپریم کورٹ نے تمام نیب مقدمات آئینی عدالت کو منتقل کرنے کا حکم دے دیا " آئین کے آرٹیکل 175 اور نیب قانون کے تحت سپریم کورٹ کے پاس نیب مقدمات سننے کا اختیار نہیں " سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا
Loading X post…
Open original post on X

"آئینی ضرورتوں کو پورا کرنے کے لیے قائم کی گئی عدالت نیب کے کیسز سنے گی تو ملک میں قانون کی حکمرانی کیسے ہوگی؟"۔ شاہزیب خانزادہ
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:
bla ttp ko in kangaroo court ki aukat kabse malom thi. fascist puddastan mein churah fouj ke hoty hue insaf ko 25 crore par haram kar diya