- Joined
- Dec 26, 2014
- Posts
- 10,923
- Reaction score
- 7,750
- Points
- 218
سپریم کورٹ نے بلے کے انتخابی نشان سے متعلق کیس بدھ کے روز سماعت کے لیے مقرر کردیا
پی ٹی آئی کے انتخابی نشان بلے کے واپسی کا معاملہ
سپریم کورٹ کا بلے کے نشان کے کیس کو 10 جنوری کو مقرر کرنے کا حکم
پی ٹی آئی کے وکیل حامد خان روسٹرم پر آگئے
کیا آپ کی درخواست کل مقرر کر دیں؟ چیف جسٹس کا حامد خان سے استفسار
آج ہی سماعت کے لیے مقرر کر دیں، حامد خان کی استدعا
آج نو ممبر بنچ بھی ہے اور ایک خصوصی بنچ بھی ہے، چیف جسٹس پاکستان
ہماری ترجیح آج ہے نہیں تو پھر پرسوں لگا دیں، وکیل حامد خان
آپ فیصلے کے خلاف آئے یا 184 تھری کی درخواست ہے؟ چیف جسٹس پاکستان
پشاور ہائیکورٹ کے حکم کے خلاف 185 تھری میں سپریم کورٹ آئے ہیں، وکیل حامد خان
بس پھر معاملہ ججز کمیٹی کے پاس نہیں جانا تو پرسوں کیس مقرر ہو گیا، چیف جسٹس