- Joined
- Dec 26, 2014
- Posts
- 10,923
- Reaction score
- 7,750
- Points
- 218
بریکنگ ! سپریم کورٹ نے افغان مہاجرین کی ملک سے بے دخلی کیخلاف دائر آئینی درخواست پر وفاق، ایپیکس کمیٹی اور وزارت خارجہ کو نوٹس جاری کر دیا
!جسٹس عائشہ ملک نے ریمارکس دیے "پاکستان نے مہاجرین کے حقوق کے تحفظ سے متعلق اقوام متحدہ کے معاہدوں پر دستخط کیے ہوئے ہیں ! پاکستان ان معاہدوں کا پابند ہے ! یہ نگران حکومت کے اختیارات کی تشریح کا معاملہ ہے" !

Loading X post…
Open original post on X