- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
رائٹ ٹو ایکسس ٹو انفارمیشن ایکٹ کیس
سپریم کورٹ نے سرکاری اداروں سے متعلق معلومات تک رسائی کے قانون کا فیصلہ سنا دیا
سپریم کورٹ نے رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کے تحت اپنے ملازمین کی تفصیلات فراہم کرنے کی درخواست منظور کرلی
سپریم کورٹ کا رجسٹرار آفس کو سات دن میں ملازمین کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دے دیا
رجسٹرار سپریم کورٹ سات روز میں معلومات درخواست گزار کو فراہم کرے، سپریم کورٹ
رائٹ ٹو ایکسس ٹو انفارمیشن ایکٹ 2017 کا سپریم کورٹ عملہ پر لاگو ہو گا
چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے 27ستمبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا
بریکنگ : چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ ملازمین سے متعلق معلومات فراہم کرنے کی اپیل منظور کر لی ! سپریم کورٹ نے محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا ! سپریم کورٹ پر معلومات تک رسائی کے قانون کا اطلاق نہیں ہوتا تاہم مفاد عامہ کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے رجسٹرار آفس سات روز کے اندر درخواست گزار مختار احمد کو متعلقہ معلومات فراہم کرے ! فیصلہ

Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/qWWJ489/qzzi1h1h133.jpg