سپریم کورٹ نے اگر الیکشن کمیشن کے نہایت متنازعہ فیصلے میں تھوڑا سا بھی ردوبدل کیا تو یہ الیکشن کمیشن کے خلاف فرد جرم ہو گی اور حکومت کے ہاتھ ایک زبردست ہتھیار آ جائے گا اور وہ الیکشن کمشنر اور دوسرے ممبران کے خلاف اپنا پریشر بڑھائے گی اور قرین قیاس ایسا ہی ہونے کے آثار ہیں
سپریم کورٹ نے اگر الیکشن کمیشن کے نہایت متنازعہ فیصلے میں تھوڑا سا بھی ردوبدل کیا تو یہ الیکشن کمیشن کے خلاف فرد جرم ہو گی اور حکومت کے ہاتھ ایک زبردست ہتھیار آ جائے گا اور وہ الیکشن کمشنر اور دوسرے ممبران کے خلاف اپنا پریشر بڑھائے گی اور قرین قیاس ایسا ہی ہونے کے آثار ہیں
مگر سپریم کورٹ میں تو فائز عیسی منی لانڈر من سور اینڈ کمپنی وغیرہ وغیرہ اور وغیرہ پانچوں تو پورے حلقے کیا پورے ملک میں الیکشن کرانے کا آرڈر دے سکتی ہے تو اب اس میں کیا ؟
وکی برادر! آپ کی بات کے سچ ہونے میں کوئی انکار/ کلام نہیں لیکن میری گٹ فیلنگ ہے کہ بنچ کے سربراہ جسٹس عمر عطا بندیال جو کہ آنے والے چیف جسٹس بھی ہیں وہ بہت اپ رائٹ جج ہونے کی شہرت رکھتے ہیں اور جو دس نقاط انہوں نے اس مقدمے میں چیف الیکشن کمیشن کے منہ پر مارے ہیں ان میں سے کسی ایک کا جواب بھی ان لوگوں کے پاس نہیں تھا اور یہی بنیاد بنے گا فیصلے کی تبدیلی میں . دس سوالوں کی خوراک بہت زیادہ ہے اور کسی ایک کو پکڑ کر سپریم کورٹ اس مقدمے کو اڑا دے گی . یاد رہے کہ خان صاحب کے سپریم کورٹ میں بھیجے گئے سینیٹ انتخابات کے ریفرینس پر چیف الیکشن کمشنر اور ان کے ممبران کا رویہ حد سے زیادہ کیژول اور نان کمیٹڈ تھا جس پر بنچ کے تمام ممبران نے برہمی اور اپنے تحفظات کا اظہار کیا تھا . چیف صاحب اور جسٹس بندیال اس میں پیش پیش تھے اور یہی وہ نقطہ ہے جس میں اب الیکشن کمیشن کو جوتے پڑنے والے ہیں اور یہی میری تشخیص کی بنیاد ہے . دیکھتے ہیں اب، ایک آدھ روز میں نتیجہ سامنے آ جائے گا
I strongly disagree with you. Faez Esa is not whole SC. Our Supreme Court is largely independent ever since Abdul Hameed Dogar retired in March 2009. You may not agree with every decision they make but they are not under the influence of any political party or military establishment. On the other hand, LHC seems to be under influence of PMLN.
BTW, baray chor SC mein nahin, kahin aur baithay hain lekin unn ki taraf hamara dhean hi nahin jaata.