Advertisement

سپریم کورٹ آف پاکستان کا مستحسن کہلانے والا ابھی تک کا ایک قدم،گورمے بند ،غریدہ کو روزگار کی تلاش

جسطرح جعلی دانشور اینکرز میں آجکل بھونچال آیا ہوا ہے یہ اسکی زد میں آئی ہوئی دوسری مگر بہت اہم فیشن ایبل صحافتی ٹی وی اینکر ہے جو بظاہر تعلیم یافتہ مگر اس ڈگری سے غیر فیضیاب شخصیت کو جسطرح عدالت معظمی میں ہزیمت اٹھانی پڑی جیسے پانی ملے دودھ کو لیبارٹری والے اسمیں دودھ اور پانی کے تناسب کو عیاں کرکے دودھ کو دودھ اور پانی کو پانی میں تقسیم کردیتے ہیں،

عین اس ہی فارمولے پر ٹی وی اینکر کو بیوٹی اینکر سے عدالت معظمی کے ایک سوال نے واضح کردیا ،تعلیمی اسناد کا ہونا ضروری ہوتا ہے مگر کتابیں لاد کرلیجانے والا جانور اگر اسمیں سے کوئی کتاب بھوک میں کھا جائے تو وہ عالم نہیں بن جاتا،یہی مثال گورمے کی"غریدہ فاروقی " کو اصل صحافت اور بیوٹی بنیاد پر منتخب نامنہاد صحافت سے جدا کر گئی۔

اینکر کو اصلاح معاشرے کا اگر استاد ما ن لیا جائے تو بے جا نہ ہوگا،غریدہ فاروقی سے منسوب سوشل میڈیا پر گردشی کہانیاں سنکر آج ان کہانیوں کو سچ ماننے پر مجبور کر ہوں۔

عدالت کا گورمے کو بند کرنا اس حبس میں ایک ٹھنڈی ہوا کا جھونکا بن گیا،گو مجھ جیسا عام شخص عدالت عظمی کے موجودہ طریقئے کار اور حکمت عملی کو مستحسن نگاہوں سے نہیں دیکھتا مگر اس قدم کی تعریف نہ کرنے کو بخل سے تعبیر کرتا ہوں،بہت خوب عدالت معظمہ۔
آپ سے استدعا ہے میڈیا اسلوب اور جنریلیزم یونیورسٹی قیام کو لازمی بنانے اور اسکے فارغالتحصیل اگر خوبرو اور خوش شکل بھی ہوں تو میڈیا اونرز بھی خوش رہ سکتے ہیں اور ناظرین بھی۔
​
 
Advertisement
gourmet band ho gyi? i guess unke kuch production plants band hue hain wo b ice cream wale. but agar wo theek kr dain sab to open hone chaye. albatta agar GNN band hua hai to good, media jesa hai isko ahista ahista band hi ho jana chaye

& if no one is checking shezan then this matter is controversial too.
 
Advertisement
جسطرح جعلی دانشور اینکرز میں آجکل بھونچال آیا ہوا ہے یہ اسکی زد میں آئی ہوئی دوسری مگر بہت اہم فیشن ایبل صحافتی ٹی وی اینکر ہے جو بظاہر تعلیم یافتہ مگر اس ڈگری سے غیر فیضیاب شخصیت کو جسطرح عدالت معظمی میں ہزیمت اٹھانی پڑی جیسے پانی ملے دودھ کو لیبارٹری والے اسمیں دودھ اور پانی کے تناسب کو عیاں کرکے دودھ کو دودھ اور پانی کو پانی میں تقسیم کردیتے ہیں،

عین اس ہی فارمولے پر ٹی وی اینکر کو بیوٹی اینکر سے عدالت معظمی کے ایک سوال نے واضح کردیا ،تعلیمی اسناد کا ہونا ضروری ہوتا ہے مگر کتابیں لاد کرلیجانے والا جانور اگر اسمیں سے کوئی کتاب بھوک میں کھا جائے تو وہ عالم نہیں بن جاتا،یہی مثال گورمے کی"غریدہ فاروقی " کو اصل صحافت اور بیوٹی بنیاد پر منتخب نامنہاد صحافت سے جدا کر گئی۔

اینکر کو اصلاح معاشرے کا اگر استاد ما ن لیا جائے تو بے جا نہ ہوگا،غریدہ فاروقی سے منسوب سوشل میڈیا پر گردشی کہانیاں سنکر آج ان کہانیوں کو سچ ماننے پر مجبور کر ہوں۔

عدالت کا گورمے کو بند کرنا اس حبس میں ایک ٹھنڈی ہوا کا جھونکا بن گیا،گو مجھ جیسا عام شخص عدالت عظمی کے موجودہ طریقئے کار اور حکمت عملی کو مستحسن نگاہوں سے نہیں دیکھتا مگر اس قدم کی تعریف نہ کرنے کو بخل سے تعبیر کرتا ہوں،بہت خوب عدالت معظمہ۔
آپ سے استدعا ہے میڈیا اسلوب اور جنریلیزم یونیورسٹی قیام کو لازمی بنانے اور اسکے فارغالتحصیل اگر خوبرو اور خوش شکل بھی ہوں تو میڈیا اونرز بھی خوش رہ سکتے ہیں اور ناظرین بھی۔
​
Is MULK ka sab se nakamma idara JUDICIARY hey.
 
آپکی ریٹائرمنٹ کے بعد کیا ہوگا،،،، اللہ کرے وہ بھی محب وطن پاکستانی کیطرح تیز کام کریں۔