- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
Loading X post…
Open original post on Xسپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی کو مس کنڈکٹ کا مرتکب قرار دیتے ہوئے انہیں برطرف کرنے کی سفارش کردی۔
سپریم جوڈیشل کونسل نے اپنی رائے منظوری کےلیے صدر مملکت کو بھجوا دی۔
سپریم جوڈیشل کونسل کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ کونسل نے ججز کوڈ آف کنڈکٹ کی شق نمبر 5 میں ترمیم کردی۔
اعلامیہ کے مطابق سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے ججز پر الزامات لگا کر انکی تشہیر کی گئی، کئی ججز نے اپنے اوپر لگائے گئے الزامات پر تشویش کا اظہار کیا۔
اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ ججز کا مؤقف ہے بےبنیاد الزامات پر جواب سے ججز کوڈ آف کنڈکٹ کی شق 5 کی خلاف ورزی ہوگی
سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر کو مس کنڈکٹ کا مرتکب قرار دیدیا
سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی کو برطرف کرنے کی سفارش کردی۔
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/GcVLJMp/jussi1h121.jpg





