Advertisement

سٹاک مارکیٹ میں 423 پوائنٹس اضافہ، انٹربینک میں ڈالر 4 پیسے سستا

513482_71434163.jpg


کراچی: (دنیا نیوز) انٹربینک میں ڈالر آج 4 پیسے سستا ہو گیا، سٹاک مارکیٹ میں 423 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔

مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر پھر سستا، انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں 4 پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد 156 روپے 10 پیسے پر ٹریڈنگ ہوتی رہی، دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں 423 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور 100 انڈیکس 34 ہزار 451پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔

معاشی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں کمی پاکستانی معیشیت کیلئے اچھا شگون ہے تاہم ملکی معاشی صورتحال تب بہتر ہو گی جب صنعتی پہیہ چلے گا اور برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ ہو گا۔
​



 
Last edited by a moderator:
Advertisement
bus bhai chal to hi apne baji ka de de q jal rhi ahi teri i know tera behnoi hai na wo isliye teri jal gae na
har Rah chaltay ka hathyaar pakarnay ki tujhay adat hai taira qasoor ni hai asal ma tairay pyo nai naam chun k Devil rakha to tu na Devil ki terha logoan ka soda pakarna he hamaray najaiz putter