- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
پروگرام تو وڑ گیا۔۔۔!
سیلاب آیا تو مریم نواز نے کھانے کے ڈبے بھجوائے،
ڈبے میں کھانے کی چیزیں 100 روپے کی تھی،
جب کہ 150 روپے کی اوپر ان کی تصویریں پرنٹ کی ہوئی تھیں،
اس چیز کو کیسے ڈیفنڈ کریں گے؟ نوجوان
اس کے بعد لیگی راہنما کے چراغ بجھ گئے۔
"مریم نواز نے جو سیلاب زدہ علاقوں میں راشن کے امدادی ڈبے تقسیم کیے ، ان ڈبوں میں 90 روپے کی چیزیں تھیں اور 150 روپیہ ڈبے کی پرنٹنگ کا خرچہ تھا ۔آپ اس کو کس طرح جسٹی فائی کریں گے؟"۔ ایک طالب علم کا ن لیگی وزیر سے سوال
سیلاب آیا تو مریم نواز نے کھانے کے ڈبے بھجوائے،
ڈبے میں کھانے کی چیزیں 100 روپے کی تھی،
جب کہ 150 روپے کی اوپر ان کی تصویریں پرنٹ کی ہوئی تھیں،
اس چیز کو کیسے ڈیفنڈ کریں گے؟ نوجوان
اس کے بعد لیگی راہنما کے چراغ بجھ گئے۔
Loading X post…
Open original post on X"مریم نواز نے جو سیلاب زدہ علاقوں میں راشن کے امدادی ڈبے تقسیم کیے ، ان ڈبوں میں 90 روپے کی چیزیں تھیں اور 150 روپیہ ڈبے کی پرنٹنگ کا خرچہ تھا ۔آپ اس کو کس طرح جسٹی فائی کریں گے؟"۔ ایک طالب علم کا ن لیگی وزیر سے سوال
Loading X post…
Open original post on X





