سویلینز کے ملٹری کورٹس میں ٹرائل سے متعلق 23 جون کی سماعت کا تحریری حکم جاری
سپریم کورٹ کے حکمنامے میں جسٹس یحییٰ آفریدی کا اضافی نوٹ بھی شامل
عدالتی نظام کا انحصار عوامی اعتماد پر ہے، جسٹس یحییٰ آفریدی
فل کورٹ بنا کر سویلینز ٹرائل سے متعلق درخواستوں پر سماعت کی جائے ، جسٹس یحییٰ آفریدی
عدالت میں ہم آہنگی ، سالمیت ،عوامی اعتماد کیلئے فل کورٹ تشکیل دیا جائے ، جسٹس یحییٰ آفریدی کا نوٹ

عدالتی کارروائی کے مرحلے پر سینئر ترین جج کے اعتراضات پر کچھ نہیں کہنا چاہتا ، جسٹس یحییٰ آفریدی کا نوٹ
موجودہ سیاسی ماحول میں بینچ کے حوالے سے ہونیوالی سیاسی باتیں دلچسپ ہیں، جسٹس یحییٰ آفریدی کا نوٹ
سنجیدہ بات یہ ہے بینچ تشکیل پر ممبران کو ہی اعتراض ہے، جسٹس یحییٰ آفریدی کا نوٹ
چیف جسٹس کو بینچ کی دوباہ تشکیل پر غور کرنا چاہیے، جسٹس یحییٰ آفریدی کا نوٹ
سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے مقدمات فل کورٹ بھجوائے جائیں ، جسٹس یحییٰ آفریدی کا نوٹ
نظام عدل کی ساکھ کی عمارت عوامی اعتماد پر کھڑی ہے، جسٹس یحییٰ آفریدی کا نوٹ
ایک سینئر جج کے اعتراض پر اس وقت مناسب نہیں کہ رائے دوں ، جسٹس یحییٰ آفریدی کا نوٹ