- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
Loading X post…
Open original post on Xسلمان اکرم راجہ ےکے ملٹری کورٹ ٹرائل کیخلاف اپیلوں پر دلائل۔۔
سویلنز کا کورٹ مارشل شفاف ٹرائل کے بین الاقوامی تقاضوں کے بھی خلاف ہے، سلمان اکرم راجہ
بین الاقوامی تقاضا ہے کہ ٹرائل کھلی عدالت میں، آزادانہ اور شفاف ہونا چاہیے،بین الاقوامی قوانین کے مطابق ٹرائل کے فیصلے پبلک ہونے چاہیے، سلمان اکرم راجہ
اگر بین الاقوامی اصولوں پر عمل نہ کیا جائےتو نتیجہ کیا ہوگا؟ جسٹس جمال مندوخیل
بین الاقوامی اصولوں پر عمل نہ کرنے کا مطلب ہے کہ ٹرائل شفاف نہیں ہوا، سلمان اکرم راجہ
Loading X post…
Open original post on Xآپ نے کہا میرا موکل فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلتا تھا،9 مئی والے دن وہ کرکٹ کھیلنے تو نہیں گیا تھا ناں، جسٹس حسن اظہر رضوی کا سلمان اکرم راجہ سے مکالمہ
سادہ لفظوں میں بات کروں تو عام شہریوں کے بنیادی حقوق ختم کرکے کورٹ مارشل نہیں کیا جا سکتا، سلمان اکرم راجہ
Loading X post…
Open original post on Xآدھے گھنٹے میں دلائل مکمل کریں تو زیادہ اچھا ہوگا، جسٹس جمال مندوخیل
جو کہنا چاہتا ہوں وہ کہنے دیں تاکہ گیارہ تک مکمل کر لوں،سادہ لفظوں میں بات کروں تو سویلنز کے بنیادی حقوق ختم کرکے کورٹ مارشل نہیں کیا جا سکتا، سلمان اکرم راجہ
Loading X post…
Open original post on Xہزاروں افراد کا ٹرائل اے ٹی سی میں ہو سکتا تو ان 105 کا کیوں نہیں؟ سلمان اکرم راجہ
فوجی عدالتوں کے کیس میں آج سلمان اکرم راجہ نے یورپین کمیشن اور اقوام متحدہ انسانی حقوق کمیٹی کی فوجی عدالتوں پر تازہ ترین رپورٹس پیش کرکے بنچ کو ابتداء میں ہی بیک فٹ پر دھکیل دیا ہے
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





