Advertisement

سوشل میڈیا پر فوج اور حکومت سے متعلق چلنے افواہوں پر فوادچوہدری کا ردعمل

Advertisement
https://dunya.com.pk/index.php/dunya-headline/HeadLineRoznama/623421_1

آسٹریا کے چانسلر نے کرپشن الزامات پر استعفی دے دیا​

Published On 10 October,2021 09:31 am
623421_54288227.jpg

دنیا

FacebookTwitterEmailWhatsAppMore1
ویانا: (دنیا نیوز) یورپی ملک آسٹریا کے چانسلر نے کرپشن کے الزامات پر استعفی دے دیا۔

دارالحکومت ویانا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چانسلر سبیسٹن نے خود پر لگنے والے بدعنوانی کے الزامات کی تردید کی ہے، چانسلر پر الزام تھا کہ انہوں نے حکومت کا مثبت تاثر دکھانے کے لئے سرکاری رقم ایک اخبار پر خرچ کی۔

سبیسٹن نے وزیر خارجہ کو چانسلر بنانے کی تجویز دے دی، ان کے استعفے کے لیے حکومت پر کئی روز سے سخت دباؤ تھا، اتحادی پارٹی نے بھی مسٹر سبیسٹن کو حکومت کے لیے نامناسب قرار دیا تھا۔