Advertisement

سوشل میڈیا پر عدلیہ کو بدنام کرنے والوں کیخلاف پلان تیار، گرفتاریاں متوقع

18131126c1d3b6e.png


سوشل میڈیا پرعدلیہ کو بدنام کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ حساس اداروں کے افسران نے اس حوالے سے ’پلان آف ایکشن‘ سربراہ جے آئی ٹی کو پیش کردیا۔

عدلیہ مخالف نفرت انگیزمواد کی روک تھام کیلئے تشکیل دی جانے والی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کی میٹنگ ایف آئی اے ہیڈ کوارٹراسلام آباد میں ہوئی۔

ایڈیشنل ڈائریکٹرجنرل ایف آئی اے کی سربراہی میں جے آئی ٹی میٹنگ میں فیصلہ کیا گیا کہ عدلیہ کو بدنام کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔

حساس اداروں کے افسران نے پلان آف ایکشن سربرا ہ جے آئی ٹی کو پیش کیا۔

اس حوالے سے پی ٹی اے کو نفرت انگیز مواد پھیلانے والوں کی معلومات اکھٹی کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مواداپ لوڈ، شیئراورک منٹ کرنے والوں کی تمام تفصیلات حاصل کرنے کی ہدایت کے ساتھ اگلے مرحلے میں عدلیہ مخالف مواد پھیلانے والوں کی گرفتاریاں متوقع ہیں۔


Source ​
 
Advertisement
sab se pele to fazlu diesel ke logo ko pakro jinho ne SC ke samne judges ko damkiya di ti.. garajan sharifa or rana mochhar dadu charger sat khotta nawaz ko bi pakro jinho ne adlia mokhalif taqrerein ki ti..
 
18131126c1d3b6e.png


سوشل میڈیا پرعدلیہ کو بدنام کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ حساس اداروں کے افسران نے اس حوالے سے ’پلان آف ایکشن‘ سربراہ جے آئی ٹی کو پیش کردیا۔

عدلیہ مخالف نفرت انگیزمواد کی روک تھام کیلئے تشکیل دی جانے والی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کی میٹنگ ایف آئی اے ہیڈ کوارٹراسلام آباد میں ہوئی۔

ایڈیشنل ڈائریکٹرجنرل ایف آئی اے کی سربراہی میں جے آئی ٹی میٹنگ میں فیصلہ کیا گیا کہ عدلیہ کو بدنام کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔

حساس اداروں کے افسران نے پلان آف ایکشن سربرا ہ جے آئی ٹی کو پیش کیا۔

اس حوالے سے پی ٹی اے کو نفرت انگیز مواد پھیلانے والوں کی معلومات اکھٹی کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مواداپ لوڈ، شیئراورک منٹ کرنے والوں کی تمام تفصیلات حاصل کرنے کی ہدایت کے ساتھ اگلے مرحلے میں عدلیہ مخالف مواد پھیلانے والوں کی گرفتاریاں متوقع ہیں۔


Source​
ایران فتح کرنے کے بعد یزید منیر کو دوبارہ پیاس لگ گئی
 
pdm fouj judges ki maa behan aik kr de koyi tension nhi lekin ager pti koyi bat kre to toheen adlia, gadari , zina badkari ke cases kr diye jate hein. Na_pak kutti_fouj ki gand me mirchi lagi hai
 
Advertisement
Ager log adalia pe ya judges pe ya adalia kay faisalo pe baat kartey hain to kion kartey hain??? ager ghalt faisla hua hay to us pe tanqeed to ho sakti hay, ager kisi judge ka character theek nahi to us pe bhi baat ho sakti hay, is mein badnaam karney wali konsi baat hay.

Mujhey lagta hay is tarha kay faislo se mulk mein 2 classes wajood mein aa rahi hain, Judges, Generals, Bureaucracy, elite pliticians, ye aik alag class banti jaa rahi hay or baqi awaam aik alag class banti jaa rahi hay.

ye cheez mulk kay liey theek nahi, aisi batein mulk ko ahista ahista anorchy ki taraf lay jaati hain ya inqilaab ki taraf
 
The very first country where to criticise Prostitutes and handlers is a crime no matter the prostitutes are in black gowns and handlers are in uniform . Jinnah ka Pakistan ?????
 
sure Pakistan judiciary under faez fraud Isa has been nominated for noble prize in world jurisprudence for being the beacon of justice, fairness & shinning light for the world to follow hence پلان تیار to arrest all those 'miscreants' who have been casting aspersions on the good names of the mighty overlords.
 
Advertisement
اپنی حرکتوں سے لائیو ٹرانسمیشن سے قاضی نے جو خود کو بدنام کیا اپنے سابقہ چیف جسٹس کو جیسے وہاں بیٹھ کر زلیل ورسوا کیا۔اور جیسے ایسے لندن فلیٹس بنائے ان ڈکلئر اکاونٹس رکھنے کی نیک نامی کا زمہ دار وہ خود ہے اس پر بات کرنے سے گرفتاریاں کیوں ؟ کیا عدلیہ کو نیک نام ہونے کا راستہ نہیں معلوم جو کنہیں زبردستی نیک نام کیا جائے گا؟
 
دنیا میں فرعون بھی تھے جنہوں نے یہ سمجھ لیا تھا کہ ان کی مرضی کے بغیر پتہ بھی نہیں ہل سکتا۔ یہ فرعون ناقابل تسخیر سمجھے جاتے تھے لیکن ایسے لوگوں کا کیا انجام ہوا آپ سب بخوبی جانتے ہیں۔