- Joined
- Dec 26, 2014
- Posts
- 10,923
- Reaction score
- 7,750
- Points
- 218
سندھ ہائیکورٹ سے فہمیدہ مرزا اور ذوالفقار مرزا کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی۔
سندھ ہائیکوٹ نے فہمیدہ مرزا اور ذوالفقار مرزا کی آئینی درخواستیں منظور کرلیں۔
فہمیدہ مرزا اور ذوالفقار مرزا نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 223 سے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائے تھے جبکہ ذوالفقار مرزا نے پی ایس 70،71،72 سے بھی کاغذات جمع کرائے تھے۔
اس حوالے سے ریٹرننگ افسر اور الیکشن ٹربیونل نے کاغذات مسترد کردیے تھے۔
فہمیدہ مرزا اور ذوالفقار مرزا پر بینک ڈیفالٹر ہونے کا الزام تھا۔
اس حوالے سے اب اعتراض کنندہ سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے۔
Source





