- Joined
- Dec 26, 2014
- Posts
- 10,923
- Reaction score
- 7,750
- Points
- 218
سندھ ہائیکورٹ نے آصفہ بھٹو کی کامیابی کے خلاف دائر درخواست حیدرآباد منتقل کر دی
درخواست کی سماعت کل سندھ ہائیکورٹ حیدرآباد بنچ میں ہوگی
آصفہ بھٹو کی کامیابی کے خلاف تحریک انصاف کے امیدوار غلام مصطفیٰ رند نے آئینی درخواست دائر کی
پیپلز پارٹی کے مخالف تمام امیدواروں کے کاغذات مسترد کرکے آصفہ بھٹو کو غیر قانونی طور پر کامیاب کروایا گیا، درخواست
میرے گاؤں میں بجلی نہیں ہے لیکن مجھے نادہندہ قرار دے دیا گیا، غلام مصطفیٰ رند
بجلی کا بل لینے گیا تو پولیس نے گرفتار کر لیا، غلام مصطفیٰ رند
آصفہ بھٹو کی کامیابی کو کالعدم قرار دے کر دوبارہ الیکشن کروایا جائے، غلام مصطفیٰ رند

Loading X post…
Open original post on X