- Joined
- Oct 17, 2012
- Posts
- 9,397
- Reaction score
- 10,632
- Points
- 113
سندھ میں پچاس ہزار اسکول بند ، عمران خان حکومت کرنے میں ناکام ( بلاول )
" ماریہ میمن " کے پروگرام میں ارشاد بھٹی صاحب نے حسب سابق بھر پور تیاری اور روانی کے ساتھ ایک الزام کا جواب دے رہے تھے . الزام یہ تھا کے عمران خان حکومت چلانے میں ناکام ہو چکے ہیں . بھٹی صاحب نے اس الزام کے جواب میں سندھ حکومت کا کچھا چھٹہ کھول کر مقامی حکومت ادھیڑ کر رکھ دی . روانی میں وہ سینیٹ کو ختم کرنے کا بھی مشورہ دے بیٹھے . دوسری طرف تحریک انصاف کے سینٹر ولید اقبال بیٹھے تھے جو متواتر بولنا شروع ہو گئے . ولید اقبال صاحب کی در اندازی انتہائی نامعقول ، نا مناسب اور انتہائی غیر ضروری تھی . ارشاد بھٹی صاحب اور ماریا میمن بھی حیران ہو کر ولید اقبال کو روکنے کی کوشش کرتے رہے . مجھے اندازہ نہیں تھا کے تحریک انصاف کا اتنا بڑا لیڈر اتنی چھوٹی اور اتنی نامعقول حرکت کرے گا

‘Over 49,000 schools not functioning in Sindh’ | The Express Tribune
Ghani says govt schools have been closed down due to lack of teachers
.
فیس بک پر یہ ایکسپریس ٹریبیون کی یہ خبر پڑھی تو بلاگ لکھنے بیٹھ گیا . سندھ میں پچاس ہزار اسکول استادوں کی عدم دستیابی کے بائیس بند ہو چکے ہیں . یہ انکشاف بقلم خود سعید غنی صاحب نے کیا . دوسری طرف انکا لیڈر الزام لگاتا ہے کے عمران خان سے حکومت چل نہیں رہی . اب عمران خان کی حکومت کیسے چلے جب فوجی اسٹیبلشمنٹ کے افسروں نے جان پر کھیل کر شریفوں اور زرداریوں پر انکوائری مکمل کی اور چیف نے سب کو چھڑوا دیا ؟
احتساب اور حکومت ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے . اس نظریہ ضرورت کے تحت پاکستانی جنرلوں اور ججوں نے نیب کو استعمال کر کے ایک مرتبہ پھر پولٹیکل انجینرنگ کی . ایک طرف شریف خاندان کو چپ کروایا گیا اور دوسری طرف سیکنڈ ٹیر لیڈرشپ کو سیاست کرنے کے لئے آزاد چھوڑ دیا گیا . یہ شرمناک سیاسی چالیں آخر کب تک چلی جائیں گی ؟
یہ کیسا پاکستان ہے جہاں سیاسی لیڈر یکطرفہ پریس کانفرنسز کرتے ہیں اور بغیر سوال جواب چلتے بنتے ہیں . پروفیشنل اچھی ساکھ والے صحافی آجتک شریفوں اور زرداریوں کا آزاد انٹرویو نہیں کر سکے . قسمت کے ستم ظریفی ، وہی اچھے صحافی انکے سیاسی بیانات اور بیانیہ کو اپنے ٹالک شوز میں زیر بحث لاتے ہیں . شتر بے مہار میڈیا انکے بے مغز بیانات چلاتا رہتا ہے . کوئی صحافی سندھی حکومت کی ٣٥ سالہ کارگردگی پر سوالات نہیں پوچھ سکتا. پارلیمنٹ میں تقریریں جھاڑتے ہیں اور جب مراد سعید بولنا شروع کرے تو پارلیمنٹ سے دڑکی لگا دیتے ہیں
یہ کیسی ریاست ہے ؟
یہ کیسی سیاست ہے ؟
یہ کیسی صحافت ہے ؟
کہا جاتا ہے کے ، عمران خان سے اسٹیبلشمنٹ خوش نہیں ہے ؟
اگر کسی زی شعور معاشرے میں یہ سوال زیر گردش ہوتا تو کہرام مچ جاتا کے ایسٹبلشمنٹ یہ پروپوگنڈا کرنے کی جرت کیسے کر سکتی ہے ؟
ایک طرف اسٹبلشمنٹ صفحہ اول کی لیڈرشپ کی زبان بندی کرتی ہے اور دوسری طرف سیکنڈ ٹیرلیڈرشپ کی کھیپ کو چھوڑ کر انھیں آزادی دیتی ہے کے سیاسی بھیڑ بکریوں کی خرید و فروخت کریں اور حکومت کو عدم استحکام کی طرف گامزن کریں . پروپوگنڈا اور افواہ سازی کا بازار صحافتی طوائفوں کی مدد سے گرم کریں
حکومت نے نواز شریف کو واپس لانے کے لئے برطانیہ کو خط لکھ دیا . حکومت اپنی عوام کو کیوں بیوقوف بنا رہی ہے . کیا باقی سیاستدانوں نے کوئی قصر چھوڑی ہے . سیدھی طرح چیف کو بولیں کے معاشی حالات ٹھیک ہو گئے ہیں ، بندہ واپس کریں . تمام سیاستدان اور اسٹبلشمنٹ اپنی عوام کے ساتھ کتے بلی کی چھپن چھپائی والا کھیل کیوں کھیل رہے ہیں ؟

- Featured Thumbs
- https://i.postimg.cc/N0KqPYcz/Logo.png
Last edited: