لاڑکانہ میں واقعہ چانڈکا میڈیکل کالج میں خودکشی کرنے والی 2 طالبات سے ایک ہی مرد کے نمونے ملنے کا انکشاف ہوا ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چانڈکا میڈیکل کالج کی طالبہ نوشین شاہ کے پوسٹ مارٹم کے دوران جنسی زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے، طالبہ کی ڈی این اے رپورٹ بھی جاری کردی گئی ہے جس میں انکشاف ہوا ہے کہ مبینہ طور پر خودکشی کے بعد موت کے منہ میں جانے والی نوشین شاہ کو موت سے قبل جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ۔
تاہم ہوش اڑا دینے والےانکشافات جامشورو کی فارنزک اینڈ مالیکیولر لیب کی جانب سے جاری کی گئی نوشین شاہ کی میڈیکل رپورٹ میں سامنے آئے۔
اس رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ نوشین شاہ کے جسم سے جو اجزاء ملے وہی اجزا اس سے قبل خوکشی کرنے والی اسی کالج کے طالبہ نمرتا چندانی کےجسم سے بھی ملے تھے۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ نمرتا چندانی اور نوشین شاہ کےجسم اور کپڑوں سے ملنے والے اجزاء ایک ہی مرد کے ہیں۔
واضح رہے کہ اسی میڈیکل کالج کی طالبہ نمرتا چندانی اور نوشین شاہ کی لاشیں ہوسٹل کے کمروں میں پنکھوں سے لٹکی ہوئی برآمد ہوئی تھیں، دادو سے تعلق رکھنے والی نوشین شاہ کی خود سوزی کا واقعہ نومبر 2021 میں پیش آیا جبکہ نمرتا چندانی نے ستمبر2021 کو خودکشی کی تھی۔
Neibor room mates have more information. Take all the hostel working people for investigating plus any one near to college, on her way to hostel. Find that guy before an other innocent girl get kill.
Definitely some senior lecturer/professor/administrator involve with links to political elites of Sindh. There would be more victims. Sadly, nothing is going to happen. May Allah protect these poor girls.
جو بندہ ملوث ہے اس کا نام سارے ہوسٹل کو پتا ہے ایسے ہی پولیس اب نہ پکڑنا چاہے تو کیا ہوسکتا ہے۔ دوستوں سہیلیوں کو سب کچھ علم ہوتا ہے مگر کوی لب نہیں کھولے گی کیونکہ وہ بندہ ان کا باس اس کالج کا کوی اہم ترین پروفیسر یا عہدے دار ہے اس بھڑوےکنجر کے بچے کا میں اتنا بتا سکتا ہوں کہ سی سی ٹی وی فوتیجز سے دیکھیں کہ کالج میں کون سا بندہ ان بے چاری لڑکیوں کو فالو کرتا تھا اور یہ اس سے ملنے جاتی تھیں۔ اور بہت پاورفل بھی یہ ضرور ان کو بلیک میل کرتا ہے اور ان کی ویڈیوز بھی اس کے پاس ہونگی اس کی سزا تو پھانسی ہی ہونی چاہئے مگر جنکی بیٹیاں مر گئیں ان کو تسلی کیسے ہو ایسے واقعات اتنے ہای لیول پر ہورہے ہوں تو شرم کا مقام ہے نچلے لیول پر بے چاری نرسز کیسے کیسے ظلم سہتی ہونگی؟
In the absence of 4 , ba amal and naik muslim witnesses, how would we prosecute this culprit? . DNA is only a secondary evidence according to law of the Pak Land, the ******* could claim consensual relationships . With our laws, great judges withholding the highest stands of law, emphasis on the most difficult to find evidence, it is better to identify the culprit and release his name to public, in the hope that the families can carry out the justice them selves.