Advertisement

سندھ حکومت کا ریسٹورینٹس، ہوٹل اور شاپنگ مال 15 دن کیلئے بند کرنے کا فیصلہ

Advertisement
سارے ملک کو دو ہفتے کے واسطے بند کر دیا جائے یہ ایک اچھا قدم ہوگا لیکن روزانہ کی بنیاد کما کر روزانہ خانے والے گھرانوں کا کیا ہوگا ؟ دیہاڑی دار مزدوروں کا کیا ہوگا ؟ انکا بھی کچھ سوچنا ہوگا اس دوران می اس بندش کی وجہ سے کوئی بھوکا نہیں رہنا چاہیے