- Joined
- Dec 26, 2014
- Posts
- 10,923
- Reaction score
- 7,750
- Points
- 218
Loading X post…
Open original post on Xاہم نیوز:سماء نیوزمالی بحران کاشکار،اہم عہدیداران مستعفی۔ٹاپ مینجمنٹ سمیت ملازمین کی تنخواہوں پربغیرپیشگی اطلاع 30سے35فیصد تک کٹوتی۔ندیم ملک کےعلاوہ تمام اینکرزاوران کی ٹیم کی گزشتہ مہینےکی تنخواہوں پرکٹوتی کی گئی۔مستقبل قریب میں بڑے پیمانےپرملازمین کوفارغ کیئےجانےپہ کام شروع۔
اینکرزسےجان چھڑوانےکےلئےندیم ملک کےعلاوہ تمام اینکرز کےلائیوپروگرام پرپابندی،کئی روزسےصرف ریکارڈر پروگرام کی اجازت۔سماء نیوزکےذرائع کیمطابق طلعت حسین کوچند روز میں فارغ کیئے جانےکاامکان ہےجبکہ نجم سیٹھی خودکسی اور چینل میں جانےکےخواہشمنداورکوشاں ہیں۔





