Advertisement

سلمان شہباز کے پاکستان پہنچنے پر باپ بیٹے کے ملنے کے جذباتی مناظر

Advertisement
Advertisement
جتنی بار اس کا باپ لندن گیا آٹھ مہینوں میں وہاں جذبات مرے ہوئے تھے؟ اس نکے گنجے کو کیا ہوا تھا؟ ان سے سارے ڈرامے ہوتے ہیں لیکن جب ان سے ہلکا سا پوچھ لو پیسہ کہاں سے آیا تو پوشل اٹھا کر بھگوڑے ہو جاتے ہیں
پھر آرمی چیف کو بھی ڈالر سنگھاتے ہیں تو واپس آجاتے ہیں پھر وہ بھی ریٹایر ہو کر مزے میں رہتے ہیں اور چور ان سے بھی زیادہ مزے میں۔پاکستانیوں کو بچا کچھا برتن کپڑا سنبھال لینا چاہیے چور تازہ دم ہو کر آ رہے ہیں ۔اپنی حفاظت خود کریں
 
Is tarha ki video bewaqoof Pakistanio ko mazeed bewaqoof bananey kay liey hoti gain. Ye acting kay badshah Sharif family waley, aisey show karein ge jaisey barso kay baad miley, Abhi 15 din pahley shahbaz Sharif 15 din London ki adalto mein zaleel ho kar aaya hay. Ye sub paid channels hain jo bata rahey JAZBAATI MANAZIR
 
Advertisement