- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
لاہور ہائیکورٹ میں سلمان اکرم راجہ کی خود کو آزاد امیدوار قرار دینے کے خلاف درخواست پر سماعت
لاہور ہائیکورٹ نے سلمان اکرم راجہ کو آزاد امیدوار قرار دینے کے خلاف فیصلہ محفوظ کر لیا
جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس سلطان تنویر پر مشتمل دو رکنی بینچ نے سماعت کی
جسٹس علی باقر نجفی نے استفسار کیا کہ، کیا بیلٹ پیپر چھپ چکے ہیں، جس پر وکیل الیکشن کمیشن نے آگاہ کیا کہ، 80 فیصد کے قریب چھپ چکے ہیں، جسٹس علی باقر نجفی نے سوال کیا کہ،کسی امیدوار کی نشاندہی کیسے ہوتی ہے ؟ وکیل الیکشن کمیشن نے جواب دیا، بیلٹ پیپر پر انتخابی نشان اور امیدوار کا نام ہوتا ہے،نہ ماضی میں نہ اب سیاسی جماعتوں کا نام بیلٹ پیپر پر لکھا جاتا ہے
اگر لسٹ میں پی ٹی آئی کا نام لکھا تو اس کے سامنے کوئی انتخابی نشان نہیں ہوگا، جسٹس سلطان تنویر
کیونکہ سپریم کورٹ نے انتخابی نشان واپس لیا ہے، جسٹس سلطان تنویر احمد
اگر ایسا ہوا تو سلمان اکرم راجہ انتخاب نہیں لڑ سکیں گے،جسٹس سلطان تنویر
کیونکہ سلمان اکر م راجہ کے پاس کوئی انتخابی نشان نہیں ہوگا، جسٹس سلطان تنویر

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/p0HdjnK/salm111h.jpg