سلطان محمد فاتح کے فرزند ارجمندسلطان بایزید الثانی ١٤٤٧-١٥١٢ء متقی، پرہیزگار اور خداترس حکمراں تھے اُن کے حکم پر جب جامع مسجد کی تعمیر مکمل ہوگئی اور اُس کا افتتاح کا پروگرام بنایا گیا تو لوگوں میں زبردست چہ میگوئیاں شروع ہوگئیں کہ اسعظیم الشان جامع المسجد کا افتتاح کون کریگا۔۔۔ جامع مسجد کا افتتاح اس کے متعین امام کریں گے یا وقت کے شیخ الاسلام یا کوئی معروف خدا ترس عالم دین؟؟؟۔۔۔
جب نماز کا وقت قریب آگیا، لوگ صفوں میں کھڑے ہوگئے تو تو امام نے اعلان کیا کے جس شخص کی ایک فرض نماز بھی پوری زندگی میں قضاء نہ ہوئی ہو وہی اس جامع مسجد کا افتتاح کریگا۔۔۔
یہ شرط سُن کر سارے لوگ حیران وپریشان ہوگئے صفوں میں سناٹا چھا گیا لوگ ایک دوسرے کو دیکھنے لگے چند لمحوں بعدسلطان بایزید الثانیآگے بڑھے اور نماز کی امامت کر کے مسجد کا افتتاح کیا۔۔۔
مؤرخین کا کہنا ہے کہ وہاں موجود ہزاروں لوگوں میں سلطان ہی واحد شخص تھے جن کی پوری زندگی میں ایک نماز بھی قضاء نہیں ہوئی تھی اسی لئے انہیں سلطان ولی کا خطاب دیا گیا تھا۔۔۔۔ (روائع التاریخ العثمانی)۔۔۔
Re: سلطان ولی جن کی کوئی نماز قضاء نہیں ہوئی تھ
سلطان ولی کا خطاب وہ بھی لوگوں کی طرف سے اور ہو بھی نمازوں پر بات کچھ سمجھ نہیں آتی . سلطان العابد تو ہو سکتا تھا لیکن ولایت کا نمازوں پر ملنا سمجھ میں نہیں آتا .
سلطان ولی کا خطاب وہ بھی لوگوں کی طرف سے اور ہو بھی نمازوں پر بات کچھ سمجھ نہیں آتی . سلطان العابد تو ہو سکتا تھا لیکن ولایت کا نمازوں پر ملنا سمجھ میں نہیں آتا .
are seeker bhai aur deen ki kitni baaten ham sochte samajhte hen keh yeh baaten ham ko samajh aayen gi? ham log to bas lakeer ke fakeer hen. jahan jaisi bi lakeer mili us ke peechhe chal padne waale log hen ham.
don't raise too high an expectation of this ummah. Not just yet any way.
jin logoon ke imaam sultaan aur baadshah hun un ke islam ka Allah hi haafiz hai. aur oopar se wali bhi, yeh ummat ko paighaam kia dena chahte hen?