Writer k kya os waqt wahan tha jo itna sure ho kar " " ma likha hai..... mujay 50% asi khaniyon per shaq hota hai ek choota bacha 60 saal k shaks jasie Mature bateein karan......
پوسٹ کرنے والے نے پوسٹ کر دیا لوگوں نے لائک کر دیا ،مگر کسی نے غور بھی کیا؟ . نمازیں ، روزے، فاقے ،حج ،زکاتیں کچھ بھی تو نفس کا کچھ نہ بگاڑ پایا، تکبر و خود نمائی کی کواھش نفس میں پھر بھی باقی رہ گئی . مرشد وہی ہوتا ہے جو رشد و ہدایت دیکھاہے نہ کے خود کو سجدہ کرواے . لیکن دنیا کے طلب گاروں نے اس کو کاروبار اور تماشا بنا دیا
جس نے اپنے نفس کو پہچان لیا اس نے رب کو پہچان لیا ، سرکار پاک ص کا یہ فرمان علماء نے عوام کو بتایا ہی نہیں ، اگر بتایا بھی تو اس کی شرح نہ پیش کی .
سورہ شمس میں نفس کے بارے میں الله فرما رہا ہے ، [size=+2]9.[/size] [font=al_mushaf]قَدْ أَفْلَحَ مَن زَكَّاهَا[/font]o وہ فلاح پا گیا جس نے اس کا تزکیہ کیا [size=+2]0.[/size] [font=al_mushaf]وَقَدْ خَابَ مَن دَسَّاهَا[/font]o اور وہ نہ مراد ہوا جس نے اس کو دبا دیا
Afsoos ke baat yeh hein ke log research nahi karte, aur koi un ko kuch samjhane ke liya books wageran se kuch material bata detein he tou, tou yeh un par bhee shak keee nigah se dekhte hein....Yeh azeem log aisi waja se mashoor he kyunkein yeh aam log nahi, is lya in ko aam logon se compare maat karna, secondly book me achi baat samajh aye tou apna loo bechare writer ke tang kio khach rahe ho. ALLAH musalmano ko apne buzurgo ka adab aata farmae.
ایک بار پھر سے، ایک نیک انسان کی بات ہو رہی ہے اور فورا ہم اسکا فرقے سے تعلق بنانے لگے ہیں، کبھی ملک، کبھی زات، کبھی خاندان اور کبھی فرقے ہماری پہچان بنتے جا رہے ہیں، لیکن ایک اچھا انسان ہونا اور ایک اچھا مسلمان اپنے آپ کو بتانا ہماری پہنچ سے دور ہونے لگا ہے۔ ہماری کوئی مزہبی شناحت ہی نہیں رہی اور ہم اپنے آپ کو مسلمان کہنے سے گھبرانے لگے ہیں اسی وجہ سے طالبان اتنے کامیاب رہے ہیں، کہ انکی نظر میں ایک اچھے مسلمان کا ایک اچھے انسان سے کوئی تعلق نہیں۔ کتنی غلط بات ہے۔