Advertisement

سعد رفیق پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی فراڈ کےروحِ رواں

Re: Fawad Chaudhry About Paragon Housing Case And Khawaja Saad Rafique’s Role In This Case

Noon ke ga.nd mein phool jhari laga ker aram se beth jata hai ye
 
[h=1]سعد رفیق پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی فراڈ کےروحِ رواں[/h] ویب ڈیسک

​


[h=2]سعد رفیق پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی فراڈ کےروحِ رواں ہیں،اربوں روپےلوٹنے کیلئے وزیر اعلیٰ اور وزیر اعظم ہاؤس استعمال کئے گئے:فواد چوہدری[/h]



news-1521735142-4106.jpg
ترجمان تحریک انصاف فواد چوہدری نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ سعد رفیق پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی فراڈ میں ملوث ہیں۔ سعد رفیق بتائیں خواجہ ندیم ضیاء کدھر گئے۔ خواجہ ندیم ضیاء نے مبینہ طور پر اربوں روپے کی پاکستان سے سری لنکا منتقلی میں فعال کردار ادا کیا۔ فواد حسن فواد اور احد چیمہ سعد رفیق اورانکےگروہ کے سہولت کار بنے۔ فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ فواد حسن فواد کا بیان ریکارڈ ہو چکا اب انہیں باہر جانے کی اجازت نہیں ہونی چاہئیے۔ احد چیمہ کو پلی بارگین کروڑوں عوام کے منہ پر طمانچہ ہوگا۔قوم کے اربوں لوٹنے کیلئے وزیر اعلیٰ اور وزیر اعظم ہاؤس استعمال کئے گئے۔حقائق قوم کے سامنے لانا اور ذمہ داروں کیخلاف کارروائی نیب کی ذمہ داری ہے۔

Source