Advertisement

سر شیخ محمد اقبال کا ہندوستان میں مسلم ریاست ،"تصور پاکستان "جبکہ سر نواز شریف کا سپنا انکی سری می

قوم آج بانی پاکستان حضرت قائداعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش منا رہی ہے اس اندھیر نگری پاکستان کواندہیروں میں کرنے کے کوشش بسیار کے باوجود سر میاں محمد نواز شریف کا کیا ہوا عہد انکی سری سے نکل کر حقیقت نہ بن سکا۔
مجھے بہت حد تک یقین ہے دولت کا متلاشی کوئی نہ کوئی نیا "سر" اس علامہ اقبال کے دیکھے خواب کو حقیقت میں بدل دینے میں کامیابی ضرور حاصل کرپائے گا۔
دیر کبھی نہ ہوتی مگر اس مملکت خداداد پاکستان کی فوج کے دس لاکھ چولھے اسکی بقاء اور اس فوج سے منسلک مختلف ٹھیکیدار، بیوروکریٹ، سیاست دانوں اور دلالوں( مڈل مینوں) کی اکثریتی مجبوریاں آڑے آرہی ہیں۔اگر تصور پاکستان کو پورا کرتے ہیں تو ہندو لنگوٹی بندھاتا ہے بھوک ہر طرف کھیلتی دکھ رہی ہے،بس اس اندھیرے ملک میں ہی موجاں ہی موجاں ممکن ہے بہتر ہے جناح ڈے پر اندھیرا اور علامہ ڈے کو منور رکھیں تا وقتی کہ اس خداداد مملکت میں اللہ کوئی اور مسیحا یا "سپر سر "نہیں بھیجتا۔
اللہ میاں ان شریف میاؤں کو معتوب کرے اور تاج کو ان ریوڑوں سے بلاواسطہ ربط قائم کرنے کا شعور عطا فرمائے آمین۔

 
Last edited by a moderator: