Advertisement

سروسز بحال کرنےکاحکم نہیں دینگے:چیف الیکشن کمشنر:بدترین عام انتخابات؟فہیم

Loading X post…
Open original post on X

موبائل سروس انٹرنیٹ سروس بند،لو ٹرن آوٹ کی ابتدا رکھ دی گئی، موبائل سروس بند ہونے سے 8300 سروس نہیں چلے گی،انٹرنیٹ سروس نہ ہونے سے فارم 45 بروقت نہیں جائیں گے،جو ای ایم ایس دکھائے گا وہی کہانی ہوگی، چیف الیکشن کمشنر کہتے ہیں موبائل سروسز بحال کرنے کا حکم نہیں دینگے۔۔۔بدترین عام انتخابات ہونے جارہے ہیں
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Haramkhoor hay. Koi baat nahi Tab bhi Awaam niklaa gi.. The jail vote results already declare PTI win. 4500 PTI and 400 PMLN, 950 PTI and 40 PMLN.
 
Last edited:
جس زمانے میں موبائل نہیں ہوتے تھے تب کیا الیکشن نہیں ہوتے تھے؟ تمام یوتھیے موبائل گھروں میں رکھیں اور جاکر قیدی نمبر 420 کو ووٹ دیں۔۔​