Advertisement
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an alternative browser.

سرائیکی صوبہ، سرائیکی عوام اور سیاسی شعب
- Thread starter sohail208
- Start date
- Joined
- Apr 4, 2012
- Posts
- 1,666
- Reaction score
- 3,973
- Points
- 113
اسلام وعلکیم جانب بات یہ کے قوم کے پاس وقت بہت ہے بحث کرنے کے لیے اب عوام میں سب شامل ہیں سیاست دان سے لے کر حمام میں نائی تک سب تجزیہ نگار ہیں سب کو معلوم ہے کے پارلیمنٹ میں کیا
ہو رہ ہے لیکن سب اپنے اپنے مفاد کے لیے کام کر رے ہیں کوئی بھی ہو پاکستان میں اب ملک کے لیے کچھ کرنے والے ناپید ہیں یہ سیاست دان روز ٹی وی والوں کے لے کچھ نہ کچھ مرچ مسالہ تیار کرتے رہتے ہیں اور ہم عوام بیوقوف ہیں جو روز رات ٨ بجے انکی نوٹنکی دیکھتے ہیں اصل ایشو جو کے روزگار بجلی پانی تعلیم امن ہیں ان پر کوئی بات نہیں ہوتی سب وزیراعظم خط لکھنے یا توہین عدالت کے مقدمے پر بکواس ہو رہی ہوتی ہے کسی کو یہ ر نہیں کے آج پاکستان میں کتنے لوگوں نۓ رات کا کھانا نہیں کھایا غریب کا بچا بھوکا سویا ہے اس کو وزیراعظم کے استعفے سے روٹی نہیں مل جانی لیکن کون سنتا ہے یہاں سب اپنے اپنے مفادات میں الجھے ہوے ہیں عوام کے لیے کس کے پاس وقت ہے اور ہم عوام ہیں سب سے بڑے قصور وار جو چند روپوں کے لیے اپنا ووٹ بیچ کر ان جونکوں کو اپنے اوپر مسلط کر لیتے ہیں اور پھر اللہ سے شکوہ کرتے ہیں اگر اپنی حالت بدلنی ہے تو پھر اس سوچ سے باہر آنا ہوگا کے یہ میرا مسلہ نہیں ہے پاکستان کے اندر جس پر بھی کوئی ظلم ہوتا ہے کوئی غلط کام ہوتا ہے پوری پاکستانی قوم کا فرض ہے کے اس کو روکے اس ک خلاف اٹھ کھڑی ہو لیکن یہاں کس ک پاس وقت ہے کسی کی مدد کے لیے یہاں لوگ چند روپوں ک لیے کسی کے جلسے کی رونق بن سکتے ہیں لیکن اپنے حق کے لیے لونگ مارچ نہیں کر سکتے سب اللہ سے امید لگے بیٹھے ہیں ک وہ فرشتے اتارے جو ان کے سب مسائل حل کر دے اور یہ آرام سے بیٹھ کر دیکھتے رہیں جو کے ہونا نہیں ہے ہم سب کو اپنے حصہ کا لونگ مارچ کرنا ہوگا اپنے حق چھیننا ہوگا یہ سیاستداں اب بہت ڈھیٹ ہو گے ہیں یہ اب باتوں سے نہیں لاتوں سے سدھریں گےانقلاب فرانس کی طرح چوکوں کے اندر عدالتیں لگا کر ان کی گردانیں نہیں ناپی جائیں گی اس ملک کے حالات نہیں سدھریں گے اب اس نوجوان نسل کو انڈین فلموں عاشقی معشوقی اور رات کی لمبی لمبی کالوں سے وقت نکال کر کچھ اس ملک کے لیے بھی کرنا ہوگا کیوں کے ان سے پہلے کی نسلوں نۓ اپنا فرض بلکل بھی نہیں ادا کیا اب اس نسل پر زیادہ بوجھ ہے زیادہ سخت آزمائش ہے اب یہ آپ کی باری ہے کے آپ سوچ سمجھ کر ووٹ دیں ان کو ووٹ دیں جو حقیقت میں اس ملک اور قوم کی خدمت کرنا چاہتے ہیں

Featured Discussion
-
بلاول نے تحریک انصاف کی مخصوص نشستوں کی بندربانٹ کو مذاق قرار دیدیا
-
گورنر راج: تحریک انصاف سے ہمیں دوبارہ بات کرنا چاہئے تھی:بلاول
-
مریم نواز کا براہ راست رابطہ
-
Advertisement
-
‘Their goal is to try and kill him’: Imran Khan’s sons fear he will die in prison - Sky News
-
قومی حکومت بنی تو ڈرائی کلین تحریک انصاف اسکا حصہ ہوگی:منیب فاروق
-
عمران خان کا کھلا خط — نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے لیے ڈراؤنا خواب: بلڈ پریشر ایک سو بانوے تک، جان خطرے میں، فخر الرحمان کا بڑا تجزیہ
-
عمران خان کا خط باہر کیسے آیا؟ شاہین سہبائی کا بڑا تجزیہ — عاصم منیر کا خوف، نئے صوبوں کا دباؤ اور امریکہ کا کھیل