اسلام آباد (محمد صالح ظافر خصوصی تجزیہ نگار) اپنی سخت گیری اور کڑے نظم و نسق کے لئے شہرت رکھنے والے صوبائی افسر مرزا ساجد بیگ نے اڈیالہ کی تاریخ ساز جیل کے سپرنٹنڈنٹ کی حیثیت سے چارج سنبھال لیا ہے وہ قبل ازیں فیصل آباد جیل کے سپرنٹنڈنٹ تھے ان کا تقرر ایسے موقع پر ہوا ہے جب اڈیالہ جیل میں زیر حراست بعض مجرموں کے بارے میں تاثر عام ہوگیا ہے کہ وہ قابو سے باہر ہورہے ہیں اور بلا استثنا سب کو برا بھلا کہ نے لگ گئے ہیں۔
راولپنڈی کی اس اڈیالہ جیل میں ہی وفاقی دارالحکومت کے سزایافتہ قیدی رکھے جاتے ہیں اور ان میں دہشت گردی، منشیات کی اسمگلنگ، ملک دشمن سرگرمیوں میں ماخوذ ہے خطرناک قیدی بھی شامل ہیں۔
ان دنوں اسی اڈیالہ جیل میں تحریک انصاف کا بانی بھی سنگین مقدمات میں سزایافتہ ہونے کے بعد اپنی قید کے سال پورے کررہا ہے۔
شریف خاندانتوشہ خانہکو لوٹنے کے باوجود حکومت میں کیسے ہے؟ سوال تو بنتا ہے پھر جواب بھی آ جاتا ہے جب مریم نواز اور اس کافسادی بڈھیوں کا ٹولاکروڑوں کیپلاسٹک سرجریاںکرواتا ہے
شریف خاندانتوشہ خانہکو لوٹنے کے باوجود حکومت میں کیسے ہے؟ سوال تو بنتا ہے پھر جواب بھی آ جاتا ہے جب مریم نواز اور اس کافسادی بڈھیوں کا ٹولاکروڑوں کیپلاسٹک سرجریاںکرواتا ہے
ساری بڈھیوں اور سارو بڈھوں منافقو نمونوں ریلوکٹوں پٹواریوں جیالوں ڈکٹیٹرز نے اس ملک کا بیڑھا غرق کیا ہوا ھے اور عوام کے ٹیکسوں پر عیاشیاں کر رھے ھیں ان سب کا علاج جنریشن ذی کے پاس ھے اور جنریشن ذی کے پاس شعور آچکا ھے جب تک ملک ان بڈھیوں اور بڈھوں سے آزاد نہ ہو گا یہ ملک ایسی طرح چلے گا