Advertisement

سخت سیاسی مخالفت کے باوجود سیاسی رہنماؤں کے ذاتی تعلقات بے مثال


لاہور: سخت سیاسی مخالفت کے باوجود سیاسی رہنماؤں کے آپس میں ذاتی تعلقات بے مثال ہیں۔
پاکستان مسلم لیگ(ن) اور تحریک انصاف اس وقت ملک میں دو بڑی حریف جماعتیں ہیں اور دونوں کے درمیان سیاسی گرما گرمی بھی عروج پر ہے۔
دونوں جماعتوں کے رہنما ٹی وی اسکرینز پر روز ہی ایک دوسرے پر بیان داغتے رہتے ہیں لیکن ان کے ذاتی تعلقات بے مثال ہیں۔
لاہور فیسٹیول کے دوران وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی ن لیگی رہنماؤں مفتاح اسماعیل اور مصدق ملک کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں جماعتوں کے تینوں رہنما آپس میں خوش گپیوں میں مصروف ہیں۔
اس دوران وفاقی وزیر فواد چوہدری نے دوستوں سے کہا کہ خیال کریں کیمرے آن ہیں، جس پر مفتاح اسماعیل نے جواب دیا کہ کوئی بات نہیں آپ کے ساتھ تصاویر بہت مشہور ہوتی ہیں۔

​
Source
 
Advertisement
Professionalism is a concept not known to our public. Faraht ali khan sang a song for PTI does not mean he is stanch follower of IK. I say the same thing about Fawad Chudhree, He was a spokes person for PTI and also for Mushraf. He got paid for his services and fully loyal to his job.


na to kiya krian wo, katal kr dain aik dusray ka?
Kutti choran nal rulltey hui
Its called professional courtesy.
 
Advertisement
یہ پردے پہ دشمن ہوتے ہیں اور پردے کے پیچھے دوست جیسا کہ فلموں میں ہوتا ہے ہیرو کیمرے کے آگے ولن کی ماں بہن ایک کر دیتا ہے لیکن کیمرے کے پیچھے دونوں گہرے دوست ہوتے ہیں یہ سب عوام کو بیوقوف بنانے کے طریقے ہیں ان طریقوں سے عوام جیالوں .پٹورایوں انصافیوں اور جماعتیوں میں بٹی رہتی ہے اور لیڈروں کو بھاگ لگے رہتے ہیں.
 
Advertisement
ہاہاہا۔۔۔فواد نے منہ پر جوتا مارا انکے مگر وہ ہنستے رہے۔۔۔
 
سیاسی کشمکش اپنی جگہ دوستی یاری رشتہ داری اپنی جگہ. بیوقوف عوام ان کے لئے تیری ماں تیری بہن کرتے رہتے ہیں​