Advertisement

ستر سالہ ملک میں اڑسٹھ دفعہ 17 جولائی آئی،اور کل آنے والی 17 جولائی ویسی ہی ہونی چاہئے

مملکت خدادا پاکستان کا قیام 14 اگست کو وقوع پزیر ہوا،اس ملک کا وجود چند مختلف سوچوں کے مکاتیب فکریہ کا نتیجہ کہا جاسکتا ہے۔آئیےکوشش کرتے ہیں تجزیئے سے دیکھا جائے کیا ایسا ممکن ہے۔ایسا کیوں ہوا۔

٭ برٹش انڈیا سے انگریزوں کو اپنا تسلط چونکہ بادلناخواستہ ختم کرنا پڑا تھا بظاہر منظر سے غائب ہوکر اس سرزمین اور اپنے بقیہ کلونیل مقبوضات سے معدنی ،اقتصادی اور سوشل روابط ختم کرنیکا کہیں ذکر نہیں پایا جاتا۔چونکہ اپنے گزرے دور اقتدار میں تاج برطانیہ اسوقت لا محدود وسائل رکھتی تھی اسطرح تاج نے اپنے مقبوضاتی ممالک پر ہر طرح سے رسرچ و تحقیق کے اعداد و شمار بھی مرتب کر رکھے تھے،غالبا موجودہ پاکستان کے جغرافیائی محل وقوع کو ذہن میں رکھتے ہوئے مستقبل میں اسکے آٹھ ممالک کے دروازوں پر اور اسکے معدنی زخیروں کی وجہ سے اسے بقیہ ہندوستان سے کاٹ کر بطور اکائی اور اسپر انگریر گورنر جنرل ماؤنٹ بیٹن کو علامتی سمبل بھٹا کر مستقبل کی منصوبہ بعد میں کرنے کے عزم سے اسکی تخلیق کرنا بھی مقصود ہوسکتا ہے۔

٭ جناح غالبا انگریز کی اس چال کو بھانپ گئے اور ماؤنٹ بیٹن کو یہاں جمنے نہ دیااور انگریزکےخواب کو شرمندہ تعبیر نہ ہونے دیا،شاید یہی وجہ تھی کہ جناح کی بیماری کا گرچہ اعلی اقتداریوں کو علم تھا اور شاید اسوقت (مائیسین) اینٹی بائیٹک اپنے ابتدائی مرحلے میں دریافت ہونے کے باوجود جناح
کو اس سے فیضیاب نہ کیا گیا، میرا غالب گمان ایسے ہی اشارہ کرتا ہے

٭جناح اس ملک کو اکثریتی مسلم مگر تمام مذاہب سے سجا گلدستے جیسا ملک بنانا چاہتے تھے مگر ناسازئی طبیعت اور اس ملک کے مغربی حصے پر یونینسٹ مسلمان ٹولے کے وجود اور ناراض انگریز نے جناح مخالفت کی آبیاری کرنے پر مجبور اور فوقیت دی،یہاں سے اس ملک کے وجود میں دراڑ بعد میں جمہوریت پر شب خون،ملٹری کؤ فیلڈ کے مارشل اور اسکی بہتر چلتی ہوئی حکومت کے دوران مہاجروں کو تحقیری انداز میں سمندر برد کرنے والے جملے نے سم قاتل بلکہ نفرت کے پودے کی آبییاری کی اور حالات کو روز بروز دگر گوں کیا گیا۔ اسطرح دنیا میں ظہور نہ ہونے والے واقعات اس سرزمین پرواقع ہونے لگے۔

ان میں سے اگر ستر سالہ ملک میں اڑسسٹھ دفعیہ 17 جولائی کے بعد انہترویں 17 جولائی اگر قانون کے منہ پر طمانچہ لگا کر میاں نواز کو پھر کسی قانونی نکتے پر باعزت بحال رکھے تو کیا ایک اور نادر عجوبہ نہ ہوگا؟ جبکہ پڑوسی اکھنڈ کو انکی حمایت حاصل ہے۔


​
 
Last edited by a moderator:
69vee 17 July Ko Tau ******, Ye Jo NS 35 Saal Se Qanoon K Munh Per Tamachy Marta Aya Hai, Os K Bary Mein Kia Khayal Hai? Ab Ki Bar Bhi Tamacha Mara Tau Konsa Esa Ajooba Hoga. Nawaz Modi NEXUS Kis Ko Nahi Pata, Hamary Muhafiz Kia Kar Rahy Hain?