Advertisement

ستر سالہ تاریخ میں پہلی بار دباؤ کا شکار کامن ویلتھ

کامن ویلتھ نے آزاد مبصرین پر مبنی ایک گروپ پاکستان کے انتخابات کی نگرانی کے لیے بھیجا، جس نے بڑے پیمانے پر ہونے والی دھاندلی اور انسانی حقوق کی پامالیوں پر ایک رپورٹ مرتب کی۔ اس رپورٹ کو پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کے دباؤ پر، کامن ویلتھ کے اصولوں کے برخلاف، اس کی ستر سالہ تاریخ میں پہلی بار پبلش ہونے سے روک دیا گیا، جو کہ انتہائی افسوسناک امر تھا۔

Loading X post…
Open original post on X

کامن ویلتھ رپورٹ کے صفحہ نمبر 94 کے پیرا نمبر 2 میں یہ بات واضح کی گئی ہے کہ ایک ہی علاقے کے قومی اور صوبائی اسمبلی کے ووٹرز ٹرن آؤٹ میں فرق انتہائی ناقابلِ یقین ہے۔ قومی اسمبلی کے حلقے کا ٹرن آؤٹ 90 سے زیادہ، جو ناممکن ہے، وہیں صوبائی اسمبلی کے حلقے کا ٹرن آؤٹ 40 فیصد۔ مبصر لکھتے ہیں کہ ہمیں کوئی ایک بھی ووٹر ایسا نہیں ملا جس نے کہا ہو کہ ہم صرف قومی اسمبلی کا ووٹ کاسٹ کرنے آئے۔

Loading X post…
Open original post on X
​
 
happy dog GIF