Advertisement

سب سے پہلے تو خواجہ آصف اور جنرل باجوہ کو چارج شیٹ کیا جائے،شعیب شاہین

سب سے پہلے تو خواجہ آصف اور جنرل باجوہ کو چارج شیٹ کیا جائے، خواجہ آصف نے خود تسلیم کیا کہ انہیں پہلے پنجاب حکومت اور پھر وفاقی حکومت جنرل فیض اور جنرل باجوہ کیطرف سے آفر کی گئی، جاوید لطیف اور مولانا فضل الرحمان بھی یہ بات مان چکے ہیں کہ حکومت لینا نہیں چاہتے تھے دی گئی، شعیب شاہین
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement
ان دونوں ********** کرپٹ چورفراڈیوں کے تو ثبوت بھی اور ان دونوں کے اپنے مونہہ سے اعتراف بھی موجود ہے اسکے علاوہ ندیم انجم اور افتخار کی سیاسی پریس کانفرنس کے ساتھ ساتھ سیاست میں مداخلت کے ثبوت بھی موجود ہیں باجوے کی اپوزیشن اور صحافیوں سے لاتعداد ملاقاتیں۔ یہاں تک کہ غداری اور نطفہ ***** والے یہ بیانات بھی کہ پاکستان کی فوج انڈیا سے لڑنے کے قابل ہی نہیں اور پاکستان کی فوج تو کوئی بھی جنگ لڑنے کے قابل نہیں ٹینکوں اور توپوں میں زنگ لگ چکا ہے اور اسلحہ ناکارہ ہوچکا ہے
دراصل فیض حمید کے ساتھ شریک جرم باجوہ بھی ہے
اور اچھا ہے ریٹائر جنرل پر کورٹ مار شل سے ضیا مشرف جنرل کیانی ، راحیل شریف عاصم منیر بہت سے سارے سابق جرنیل اور آنے والے سب جرنیل اور چیف بھی اب اس رسم کے بعد اس روایت کے بعد اس شروعات کے بعد آئیں گے انشااللہ اسکی زد میں
 
With out this Pakistan has got no future.